آہ! پروفیسرفرحت محبوب : کلیم احسان بٹ
گجرات میں اردو پڑھانے والوں اور شعر و ادب سے دلچسپی رکھنے والوں کی کمی نہیں لیکن مزاج کی ہم آہنگی کے باعث پروفیسر منیر الحق کعبی۔پروفیسر شاہین مفتی۔پروفیسر سلمی ہما۔پروفیسر فرحت اور میں ایک دائمی رشتہ احترام و محبت میں بندھ گئے۔ہمارے مزاج میں آخر وہ کیا تھا جس نے ہمیں یوں جوڑ دیا […]









