خاکہ

شہر میں اک چراغ تھا ،نہ رہا : مجاہد حسین

انسان کبھی ماضی میں لوٹ کر نہیں جا سکتا ۔ماضی کے دریچوں سے جھانک کر یاد وںکے چند خوبصورت لمحات سمیٹ لینا میرا روز کا معمول ہے۔ میں نے تعلیم کے گیارہویں برس میں قدم رکھا تو اکیسویں صدی کا آغاز ہو چکا تھا۔ گورنمنٹ کالج عارف والا کے باغیچے میں کھلے پھولوںکی خوشبو مہمان […]

کالم

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں : ناصر علی سید

ہمہ وقت ادب سے جڑے رہنا مجھے بے حدسرشار رکھتا ہے یہی میری مصروفیت ہے اور یہی ادب میری فراغت کو دلنشین اور با معنی بناتا ہے،میرے لئے یہ جز وقتی نہیں کل وقتی سرگرمی ہے، میرا حلقہ ئ احباب جانتا ہے کہ ادبی محافل سے لے کر گھر تک حتیٰ کہ ٹیلیفون پر بھی […]

غزل

اب تو یہ ہجر تماشہ نہیں دیکھا جاتا : افتخار شاھد-ابو سعد

اب تو یہ ہجر تماشہ نہیں دیکھا جاتا تری آنکھیں مرا چہرا نہیں دیکھا جاتا جس میں رکھا ہے تری یاد کو پرزے کر کے ہم سے وہ شیلف کا خانہ نہیں دیکھا جاتا تری آنکھوں میں میرا عکس تو ہو گا لیکن جھیل میں چاند کا ہالا نہیں دیکھا جاتا ہم جو تاریک گزرگاہوں […]

افسانہ

بنت حوا‎ : فریدہ غلام محمد

’’کوئی کمی نہیں ھونی چاہئے ۔سیج پر یہ پھول بھی ڈالو اور جب دلہن گھر میں پاؤں رکھے تو اوپر سے پھول برسیں گے اور تھال تم لوگ پکڑ لو جب وہ اندر آئے تو دولہا دلہن پر پھولوں کے ساتھ خوشبو کا شاور چلانا ھے سمجھ آئی” ۔بات ختم کرکے انھوں نے پوچھا۔ "ہاں […]

غزل

غزل : زہرا شاہ

میں اس کا مسئلہ تھی جسے حل نہیں کیا اس نے مجھے کبھی بھی مکمل نہیں کیا مانا کہ تھل مزاج رتوں کی امین ہوں روتی رہی ہوں آنکھ کو تو تھل نہیں کیا اسکو بھلانا تھا سو بھلا بھی دیا اُسے جو کام آج کا تھا اسے کل نہیں کیا روئی تمہارے شہر سے […]

تنقید

احمدفراز ۔۔۔ رومانیت اوراجتجاج کاشاعر :اختر جمال عثمانی

احمد فراز کا اصل نام سید احمد شاہ تھا وہ 12 جنوری 1931 ء کو کوہاٹ کے ایک معزز اور سادات خاندان میں پیدا ہوئے تھے ۔ آباء میں سید علی عبداللہ ا لمعروف حاجی بہادر کو روحانی شخصیت سمجھا جاتا ہے وہ صوفی بزرگ تھے۔ احمد فراز کے والد آغا محمد شاہ جن کا […]

نظم

اک عزمِ لا زوال محمد علی جناح : یوسف خالد

خوش فکر و خوش خیال محمد علی جناح اک  عزمِ لا زوال  محمد  علی  جناح دی جس نے ہم کو حسنِ تدبر کی روشنی ایسا  تھا  با کمال  محمد علی جناح نازاں تھا جس کے تن پہ ضعیفی کا پیرہن تھا ایسی ایک ڈھال محمد علی جناح جس کا جواب ہم سے نہ بن پایا […]

تنقید

انورگوئندی ۔۔۔ سرگودھا کی ادبی تاریخ کاایک اہم نام : یوسف خالد

آج سرگودھا کے ادبی منظر نامہ کے ایک اہم تخلیق کار محترم انور گوئندی کی برسی ہے سرگودھا کی ادبی تاریخ میں انور گوئیندی کا نام ایک معتبر حوالے کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جا ئے گا – انورگوئندی 1922 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئےاور 11 ستمبر 1974 کو سرگودھا میں وفات پائی – […]

بک شیلف

صائمہ جبیں مہک کے نعتیہ مجموعے”عشقِ احمد” کا اجمالی جائزہ: نویدملک

موجودہ ادبی ماحول میں اوریجنل تخلیق کاروں کو بہت سارے چیلنجز کا سامنا ہے۔صائمہ جبیں مہک کا شمار بھی انھی شاعرات میں ہوتا ہے جو فن کو سمجھنے کے بعد قلم پر بھروسہ کرتی ہیں۔یہی بھروسہ انھیں دوسروں سے منفرد کرتا ہے۔ جب ان کی نثر ی نظمیں شائع ہوئیں تو اُس وقت مجھے معلوم […]

تعليم

Accreditation, Facilities with and without accreditation : Ammara Kaiser

Accreditation: Accreditation is an independent verification which assures or confirms the company/ institution that, it meets with the established standard and is capable to perform the specific related tasks. Generally, governmental regulatory agencies perform accreditation in order to verify the competency of organizations. Organizations are responsible for public safety and welfare. Therefore, such departments i.e. […]