ڈاکٹرجوازجعفری کی نظم ’’یہ محبت نہیں عزاکے دن تھے!‘‘ : یونس خیال
یہ محبت نہیں عزا کے دن تھے ! میں نے لامحدود خزانوں پہ کھڑے ہو کر اسے آواز دی اور خاموشی کا زہر آلود خنجر اپنے سینے میں اتار لیا میں نے تنہائی کے گہرے کنویں سے اسے پکارا میری آواز نارسائی کا دکھ سہہ کر میری سماعت کی دیوار سے آ لگی میں نے […]









