کالم

تھم چکی برسات کی بھیگی ہو ئی اک رات تھی : ناصر علی سید

ایک سکول کی راہداری میں اپنے بچے کے داخلے کے سلسلے میں آنے والی ایک خاتون کو اچانک اپنی ایک پرانی سہیلی ملتی ے،جو وہاں ٹیچر ہے،وہ خاتوں بڑی حیرانی سے اپنی ٹیچر سہیلی سے پوچھتی ہے کہ وہ تو شادی کے بعد کہیں باہر چلی گئی تھی،وہ اسے کہتی ہے لمبی کہانی ہے کھڑے […]

تنقید

’’ شمال کی جانب ہجرت کا موسم ‘‘ : ڈاکٹر عبدالعزیز ملک

طیب صالح کا تعلق شمالی سوڈان سے ہے جہاں اس نے ۱۹۲۹ء میں جنم لیالیکن اُس نے زیست کے بیشتر ماہ وسال لندن اور فرانس میںگزارے۔طیب صالح نے بی بی سی لندن کی عربی سروس سے وابستہ رہنے کے باوجود علم وادب سے اپنا رشتہ برقرار رکھا جس کاثبوت اس کا عربی رسالے’’المجلہ‘‘ میں دس […]

افسانہ

تصویرِ بتاں : دعا عظیمی

ان کی باتوں میں اک خوئے دلنوازی تھی۔ادائےدلبری تھی۔پریم کی دھارا , توجہ کی رم جھم تھی۔ بات کرتے سمے اپنے پن کے ہزاروں عکس ٹوٹتے اور بنتے تھے۔ محبوب کی چھپر چھاؤں میں بیٹھنا کتنا حسیں عمل اور اچھوتا نرمل کومل سا احساس ہے جسےلفظوں میں بیان کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوا کرتا […]

افسانہ

میرے الفاظ کھو گئے : فریدہ غلام محمد

میرے الفاظ کھو گئے ہیں ۔میں چپ ھوں سب چاہتے ہیں میں بولوں ۔میں ان کو سمجھا نہیں سکتا کہ میں چاہ کر بھی نہیں بول سکتا ۔ساری عمر میں عورت کے پیچھے بھاگا صرف اس کو چھونے کے لئے ،اس کو پانے کے لئے ۔مجھ میں احساس گناہ کبھی رہا ہی نہیں ۔جس نے […]

کالم

ہیرو ہونا شرط ہے‘ المیے بہت : اقتدارجاوید

انگریزی میں کہتے ہیں:Show me a hero and I’ll write you a tragedy۔بعینہٖ معاملہ ہمارے ممدوح محمد پکتھال کا ہے جنہوں نے قرآن مجید کا ایسا ترجمہ کیا جس کی ایک صدی گزرنے کے بعد بھی کوئی مثال موجود نہیں۔ یوں تو قرآن پاک کا عربی سے دوسری زبانوں میں ترجمہ بعض روایات کے مطابق […]

کالم

یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید : ڈاکٹر اسد مصطفیٰ

خالق کائنات کے سامنے جب اپنی پہچان کا سوال پیدا ہوا تو اس نے چاہا کہ وہ پہچانا جائے۔پس اس نے یہ کائنات تخلیق کردی ۔حضرت آدم سے نوع انسانی پھیلی۔پھر رب تعالیٰ نے تخلیق کے عمل کو مستقل نوعیت دے دیدی۔ستارے،کہکشائیں اور دیگر عالم وجود میں آئے ۔نئی دنیائیں اور مخلوقات وجود میں آئیں۔سائنس […]

تنقید

ڈاکٹرستیہ پال آنند بنام مرزاغالبؔ (۱۹)

مرگیا صدمہ یک جنبش لب سے غالبؔ ناتوانی سے حر یفِ دمِ عیسیٰ نہ ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند ذہن میں میرے ہے بیتاب اک عجبک سا سوال ہو اجازت تو میں پوچھ ہی لوں ، بندہ نواز مر زا غالب میں اگر ’’نہ‘‘ بھی کہوں، تم کہاں رکتے ہو، میاں اس لیے پوچھو تو، […]

کالم

شاہزادی ترے انکار سے کیا ہو تا ہے : ناصر علی سیّد

بہت پہلے غالباََ ساٹھ کی دہائی کے اواخر میں نقوش لاہور کے شوکت تھانوی نمبر کے لئے شوکت تھانوی نے اپنا بہت خوبصورت خاکہ لکھا تھا اس میں یہ بھی لکھا تھا کہ جب موسم گرم ہونے لگتا ہے تومیں اپنے بچوں سے کہتا ہوں ”توشاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر“ اور ان […]

خاکہ

ممتاز ادیب،محقق،مترجم اورصحافی ۔۔۔ ستار طاہر : اسلم ملک

ہم ان بے شمار لوگوں کو بھولتے جارہے ہیں جنہوں نے ہمارے علم اور شعور میں گراں قدر اضافہ کیا. متنوع موضوعات پر ڈھائی سو سے زیادہ کتابیں اور ہزاروں مضامین لکھنے والے ممتاز ادیب، محقق، مترجم اورصحافی ستار طاہر بھی ان میں سے ایک ہیں. ایک دوست نے ان کا ذکر کیا تو یاد […]