وہی اک غم جسے ہر روز یہ دل کھینچتا ہے : ناصر علی سیّد
صبح سویرے مسجد سے فجر پڑھ کر اورتلاوت کر کے جب ہم گھروں کو لوٹتے تو گلی کے کم و بیش ہر گھر سے تلاوت ِ قرانِ عظیم الشان کی آوازیں آ رہی ہوتیں، ایک دو گھر تو ایسے تھے کہ قدم خود بخود سست پڑجاتے، میں ان خواتین کو جانتا تھا جن کی خوش […]







