نظم

سرابی (طویل نثری نظم ) : فرحت عباس شاہ

1 محرومی اور بے بسی کی گھٹن کمرے میں دو چار، دس بیس بتیاں، اور ہوتیں وہ بھی جلا لیتا کھڑکیاں اور زیادہ ہوتیں وہ بھی کھول لیتا، کاش کسی طرح چھت ہی کھل سکتی، یا پھر سینہ ہی ایسا ہوتا، جب چاہتے کھلا آسمان بنا لیتے ہر طرف چراغ ہی چراغ جلا لیتے کہیں […]

افسانہ

تمام دکھ ھے : فریدہ غلام محمد

میں کیا لکھوں ؟میرے پاس شاید کوئی ہنر نہیں ،میں تو ایک چھوٹی سی دنیا میں قید ھوں ۔ماہی بےآب کی طرح تڑپتی ھوں ۔میرے پر ہیں مگر اڑ کر کہاں جاؤں ۔میری سوچ بھی بکھری ھوئی ،میرے آنسو بھی چھلکے ھوئے،میرا دل بھی آرزوؤں کی چھوٹی چھوٹی قبروں میں بٹا ھوا۔ جس کی ہر […]

بزم اطفال

Raising Confident Kids : Sunia Manan

Confident kids’ give their best input in everything as they know their abilities and have believe in themselves. Today we will share some tips with you how to raise confident kids. 1. Appreciate your kids’ effort If your child make an effort to do some task, encourage him to do it. If he is trying […]

غزل

غزل : شاہد ماکلی

اور اب عجیب ہی کایا پلٹ ہے پیکر میں جو لہر دل میں رواں تھی، وہ آ گئی سر میں کہیں نہ رُوح کی شِکنوں کا ہی تسلسُل ہوں جو سِلوٹیں ہیں زمان و مکاں کی چادر میں ہمارا  ذہن  ترے ذہن  سے  جڑا  ہُوا  ہے ہزار دُوری ہو، پہنچے گی سوچ پل بھر میں […]

تنقید

’’ گراں ‘‘ … پوٹھوہاری تہذیب کی شکست وریخت کا نوحہ : ڈاکٹر عبدالعزیز

اردو ناول نے جوسفر انیسویں صدی میں شروع کیا تھا وہ کٹھن اور دشوار گزاررستوں سے ہوتا ،اکیسویں صدی کے مابعد جدید دور میں داخل ہو چکا ہے۔نئی بیانیہ تکنیکوں،ادبی پیرایوں اور اُسلوب و ہئیت کے تجربات نے اسے مابعد جدید دور میں وقار اور اعتباربخشا ہے ۔یوں ناول کی صنف اس سطح پر آن […]

غزل

غزل : محمودپاشا

بوجھ اپنا جو ڈھو نہیں سکتا وہ سکوں سے تو سو نہیں سکتا میں  اسارا  گیا  ہوں مٹی سے میں فرشتہ تو ہو نہیں سکتا مارنے  والے  رویا  کرتے  ہیں مرنے والا  تو رو نہیں سکتا چاہے اجلی ہے یا یہ میلی ہے میں محبت کو دھو نہیں سکتا خواب آنکھوں میں خود اترتے ہیں […]

نظم

سلام بحضور امام عالی مقام : نجیب احمد

لہجہ شہِ لولاک  کے مانند  کھرا تھا پیاسا تھا سمندر کی طرح بول رہا تھا پتے جو درختوں سے گرے تھے وہ ہرے تھے ہر پھول کے آغوش میں خوشبو کا دیا تھا کچھ ایسی حضوری کہ نہ دیکھی نہ سنی تھی سر تن سے جدا ہو کے بھی سجدے میں پڑا تھا آنکھوں میں […]

خیال نامہ نظم

سلام ۔۔۔۔۔ میر انیس

  • اگست 30, 2020
  • 0 Comments

نہ منصب سے غرض، نے خواہشِ جاگیر رکھتے ہیںجو رکھتے ہیں تو عشقِ روضۂ شبیر رکھتے ہیںخیالِ زلف و روئے حضرتِ شبیر رکھتے ہیںہم اپنی چشم میں دن رات کی تصویر رکھتے ہیںشبِ ہفتم سے ہے غیظ و غضب عباسِ غازی کونہ کاندھے سے سپر، نہ ہاتھ سے شمشیر رکھتے ہیںٹپک پڑتے ہیں مثلِ شمع […]

نظم

سلام بہ کربلا : خالد علیم

اے فلکِ کربلا ، تشنہ لب و تشنہ کام دیکھ سرِ دشت ہے سبطِ رسولِ انامؐ قافلۂ صدق کا شاہ سوارِ عظیم راحلۂ صبر کا راہ برِ خوش خرام دیکھ تری خاک پر کس کا گرا ہے لہو کس نے لٹایا ہے گھر، کس کے جلے ہیں خیام اے نگہِ دشتِ شام! دیکھ ذرا غور […]

کالم

دل میں کربل بپا ہے یادوں کی : ڈاکٹر اشفاق احمد وِرک

شاہین عباس کا ایک خوبصورت شعر ہے: ؎ موجۂ خون کی تحریر سے ڈر لگتا ہے شِمر کو آج بھی شبیر سے ڈر لگتا ہے حق و باطل کا معرکہ ہو یا نیکی بدی کی کشمکش، اس کا سلسلہ ازل سے جاری و ساری ہے اور قیامت تک اس کے خاتمے کے بظاہر کوئی امکانات […]