کلام شبلی کے اعلام واشخاص : ڈاکٹرمحمدالیاس الاعظمی
علامہ شبلی [۱۸۵۷-۱۹۱۴ء]کی اردوشاعری بلکہ’’ کلیات شبلی‘‘ کادامن بقامت بہت وسیع نہیں ہے ، تاہم اپنی اہمیت ،افادیت اورمعنویت کے لحاظ سے اس کادائرہ محدودبھی نہیں۔ مذہبی اوراخلاقی نظموں کی ایجاد و اختراع نے تو علامہ شبلی کی بطورشاعر بھی ہردلعزیزی میںاضافہ کردیاتھا اوربلا شبہہ تھی بھی وہ اردو میںایک نئی اور منفرد آواز۔پھردورآخر میں […]








