گل شاخِ رِثا
شاعر: قاضی ظفراقبال (والدہ محترمہ کی وفات پر لکھی گئی رثائی نظم ) ہُوا پورا ہوا کا مدعا بھی بجھا وہ طاق میں جلتا دیا بھی تری قسمت میں تھی صدموں کی یورش تری فطرت میں تھے صبر و رضا بھی سکھائی زندگی کو وضع داری نبھائی تو نے ہر رسمِ وفا بھی ریا سے، […]









