سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۱۹)

  • اگست 25, 2019
  • 0 Comments

از: نیلما ناہید درانی  انسانی رشتوں کا زوال۔۔۔۔۔کالجوں کے گرد چکر لگانے والے بابے ۔ ہم گڑھی شاھو لاھور کی فضل سٹریٹ میں رہ رھے تھے۔۔۔۔دن پولیس کی ڈیوٹی میں گزرتا۔۔ شام پی ٹی وی کی اناونسمنٹ کرتے ھوئے، صبح سات بجے گھر سے جا کر رات گیارہ بجے واپسی ہوتی۔۔۔نیند کا ایسا غلبہ ھوتا […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 24, 2019
  • 0 Comments

شاعرہ: زہرا شاہ گہرا اور کشادہ ہوگا ٬ لیکن ایسا دیکھا ہے؟ آگے آگے آجائے جی جس نے دریا دیکھا ہے ذاتی طور پہ پستی اور قامت دونوں کا شوق نہیں بس اتنی اونچی ہو جاوں جتنا اونچا دیکھا ہے اس کے کان سریلے ہونگے جس نے وہ آواز سنی اس کی آنکھیں میٹھی ہونگی […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 24, 2019
  • 0 Comments

شاعر: علیم حیدر شرحِ خونِ آرزو کا اِک نیا انداز ہُوں گرمیِ احساس سے جو بج اُٹھے وہ ساز ہوں زلزلوں کی زَد میں آۓ شہر کے ملبے تلے جَلتی بُجھتی زندگی کی آخری آواز ہُوں پانیوں سے دور ہوں میں بال و پَر ہوتے ہُوۓ سالخُوردہ ہنس کی میں حسرتِ پرواز ہُوں میرے ہر […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 24, 2019
  • 0 Comments

شاعرہ : نیلم ملک میری پلکوں سے جو پوروں پہ ﺍُٹھائے نیلم!! کس سیہ بخت کے آنچل پہ سجائے نیلم!! ﭨﯿﺲ ﺑﻦ ﮐﺮﺟﻮ ﺗﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍُﭨﻬﮯ ﯾﺎﺩ ﻣﺮﯼ ﮨﺎﺗﮫ سینے پہ ﺩﻫﺮﮮ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﮨﺎﺋﮯ ﻧﯿﻠﻢ!! ﺍﻭﺭﺳﺐ ﺭﻧﮓ ﺗﻮﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺭﮐﻬﮯ ﻣﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ سیہ ﭼﺸﻢ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﻧﯿﻠﻢ کانچ کے ٹکڑوں […]

Poetry نظم

چند روز اور مری جان!

  • اگست 24, 2019
  • 0 Comments

شاعر: فیض احمد فیض چند روز اور مری جان! فقط چند ہی روز ظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم اور کچھ دیر ستم سہہ لیں، تڑپ لیں، رَو لیں اپنے اجداد کی میراث ہے، معذور ہیں ہم جسم پر قید ہے، جذبات پہ زنجیریں ہیں فکر محبوس ہے، گفتار پہ تعزیریں […]

English Poetry

I had a bad habit

  • اگست 24, 2019
  • 0 Comments

I had a bad habit Poem By: Bilal Ahmed Translated into English by Salma Jilani I had a bad habit How teased and annoyed you were, by my habit when used to walk with you by holding the finger of amazement Vines of sweet smile used to climbed all over my body with dispensation and […]

English Poetry

Wall of Kaaba

  • اگست 24, 2019
  • 0 Comments

Wall of Kaaba Poem By : Bilal Ahmed Translated into English by Salma Jilani While holding me, you used to visit friends, loved ones, markets and the office I’ve remembered all of this often in semi-opacous alleys of the city I used to listen a footfall of fright coming from behind my childhood’s translucent, innocent […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 24, 2019
  • 0 Comments

شاعر: عرفان صدیقی خرابہ تھا مگر ایسا نہیں تھاعزیزو، میرا گھر ایسا نہیں تھا اندھیرا تھا مری گلیوں میں لیکنپسِ دیوار و در ایسا نہیں تھا زمیں نامہرباں اتنی نہیں تھیفلک حدِ نظر ایسا نہیں تھا کوئی اُونچا نہیں اُڑتا تھا، پھر بھیکوئی بے بال و پر ایسا نہیں تھا قفس میں جس طرح چپ […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 24, 2019
  • 0 Comments

شاعر: احمد فراز کوئی سخن برائے قوافی نہیں ‌کہااک شعر بھی غزل میں اضافی نہیں کہا ہم اہلِ صدق جرم پہ نادم نہیں رہےمر مِٹ گئے پہ حرفِ معافی نہیں کہا آشوبِ‌ زندگی تھا کہ اندوہ عاشقیاک غم کو دوسرے کی تلافی نہیں کہا ہم نے خیالِ یار میں کیا کیا غزل کہیپھر بھی یہی […]