پنجابی صفحہ

کُچھ دوھے

  • اگست 27, 2019
  • 0 Comments

از: نوشی ملک بےدرداں، بے لجاں دے سَنگ کدی نہ لائیو لاگ تن من جل سَواہ ہو جاوے  بِن دُھونی بِن آگ (بے درد اور بے وفا لوگوں کے ساتھ کبھی بھی تعلق نہ جوڑیں ، جسم اورجان بغیر آگ اور شعلوں کے راکھ بن جاتے ہیں) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کے من میں گُھپ اندھیرا، دیپ […]

کالم

ہندوستان کے سوچنے والے ذہنوں کے نام

  • اگست 27, 2019
  • 0 Comments

کالم نگار: یوسف خالد ہندوستان آبادی،رقبہ، جہالت اور غربت کے حوالے سے ایک بہت بڑا ملک ہے –بہت سی زبانیں بہت سی قومیتیں بہت سے مذاہب اور ایک وسیع رنگ و نسل کی تقسیم نے ہندوستان کو انتظامی لحاظ سے کنٹرول کرنا مشکل بنا دیا ہے۔        پورے ملک میں غربت ،جہالت اور […]

افسانہ

گولی

  • اگست 27, 2019
  • 0 Comments

افسانہ نگار: سعادت حسن منٹو         شفقت دوپہرکو دفتر سے آیا تو گھر میں مہمان آئے ہوئے تھے۔ عورتیں تھیں جو بڑے کمرے میں بیٹھی تھیں۔ شفقت کی بیوی عائشہ ان کی مہمان نوازی میں مصروف تھی۔ جب شفقت صحن میں داخل ہوا تو اس کی بیوی باہر نکلی اور کہنے لگی۔ […]

Poetry نظم

چلو پھر یاد کرتے ہیں

  • اگست 27, 2019
  • 0 Comments

شاعر : محمد جاوید انور چلو پھر بات کرتے ہیں کسی تنہا شجر کو ہم کہ جس کی سبز شاخوں نے کبھی ہم کو چھپایا تھا کہ جس کے گیلے پتوں سے تمہارے گال چپکے تھے چلو ہم یاد کرتے ہیں کسی منہ زور بارش کو کہ جس کی تیز بوندوں نے اچانک آ لیا […]

مزاح

مزاحیہ غزل

  • اگست 27, 2019
  • 0 Comments

شاعر: کرم حسین بزدار گالیاں دے کر گئی مجھ کو جِٹھانی آپ کی ساتھ بیگم بھی کھڑی تھی دَرمِیانی آپ کی کوئی افسر ہے تو کوئی حکمراں ہیں دیکھئیے ہم بھی گنجے ہیں خدارا مہربانی آپ کی مجھ کو رکھ لو گھر میں اپنے چین سے تو پھر جیو میں حفاظت میں رکھوں گا یہ […]

ادب

دستر خوان

  • اگست 27, 2019
  • 0 Comments

انشائیہ: ڈاکٹروزیرآغا  ایک زمانہ تھا کہ اہل وطن فرش پر دستر خوان بچھاتے، آلتی پالتی مار کر بیٹھتے اور ایک دوسرے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھانا کھاتے۔ پھر جو زمانہ بدلا تو ان کے نیچے کرسیاں اور سامنے میز بچھ گئی جس پر کھانا چن دیا جاتا۔ پہلے وہ سرجوڑ کر کھاتے تھے […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 27, 2019
  • 0 Comments

شاعر: محسن نقوی اتنی مدت بعد ملے ہو کن سوچوں ميں گم پھرتے ہو اتنے خائف کيوں رہتے ہو؟ ہر آہٹ سے ڈر جا تے ہو تيز ہوا نے مجھ سے پوچھا ريت پہ کيا لکھتے رہتے ہو؟ کاش کوئی ہم سے بھي پوچھے رات گئے تک کيوں جاگے ہو؟ ميں دريا سے بھي ڈرتا […]

شاعری

نعت

  • اگست 27, 2019
  • 0 Comments

شاعر: احمد ندیم قاسمی میں! کہ بے وُقعت و بے مایہ ہوں تیری محفل میں چلا آیا ہوں آج ہوں میں تِرا دہلیز نشیں آج میں عرش کاہم پایہ ہوں کائناتوں پہ میں تیرے دَم سے آسمانوں کی طرح چھایا ہوں چند پَل یُوں تِری قُربت میں کٹے جیسے اِک عُمر گزار آیا ہوں جب […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 26, 2019
  • 0 Comments

 شاعر : شہزاد تابش مجھ کو ترا خیال پکارے تو چل پڑوں جب وصل بے مثال پکارے تو چل پڑوں رک جاؤں تھوڑی دیر کو جب راستے پہ میں خواہش کا ہر سوال پکارے تو چل پڑوں رک جاؤں تیرے ہجر کی سولی کو دیکھ کر جونہی ترا وصال پکارے تو چل پڑوں کب سے […]