غزل
شاعر: محمدمختارعلی جسم میں رسمِ تنفس کا عمل جاری ہو تم جو چھو لو تو نئے خواب کی تیاری ہو ! رات میں صبح اُمڈتی ہو کہ تم آن مِلو نیند کی نیند ہو بیداری کی بیداری ہو تم جو سوئے رہو ، سورج بھی نمودار نہ ہو عکس کے شوق میں آئینے کی تیاری […]
شاعر: توقیر عباس کتنے دنوں کی گرد پڑی ہے کتنی باتوں کی سرگوشیاں گونج رہی ہیں اک ترتیب میں سب اوقات رکھے تھے خستہ دیواروں سے دیمک ایک مقدس لمس کو چاٹ رہی ہے خاک و خون میں غلطاں شبد پڑے ہیں اور چراغ اندھیرا چھوڑ رہا ہے کرنیں شام کی گود میں گر کر […]
از : نیلما ناہید درانی ایک بار پھر سہالہ ۔ فرخندہ اقبال اور 30 سب انسپکٹرز سہالہ سے ٹریننگ کر کے آئیں تو بہت خوش تھیں۔۔۔۔سہالہ میں کمانڈنٹ سروش علوی تھے۔۔۔ان کی بیگم کی بھانجی بھی سب انسپکٹر تھی جو سرگودھا سے ٹریننگ کرنے آئی تھی۔۔۔اب لاہور کے علاوہ دیگر اضلاح میں بھی سب انسپکٹرز […]
شاعر: یونس خیال سب موسم پت جھڑکے موسم سب رنگوں پرکالی چادر پنچھی چُپ کے راگ الاپیں خوشبوئیں ساکت ہو جائیں جس دن تیری یاد نہ آئے
شاعر: احمد فراز رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہِ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ […]