چند روز اور مری جان!
شاعر: فیض احمد فیض چند روز اور مری جان! فقط چند ہی روز ظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم اور کچھ دیر ستم سہہ لیں، تڑپ لیں، رَو لیں اپنے اجداد کی میراث ہے، معذور ہیں ہم جسم پر قید ہے، جذبات پہ زنجیریں ہیں فکر محبوس ہے، گفتار پہ تعزیریں […]








