حسنِ تخیل سے جمالیات کی کیمیا گری تک
از: نوید فدا ستی اقبال نے کسی وجد آفریں کیفیت کے زیرِ سایہ انکشافِ ذات کے مہربان ترین لمحات میں یہ شعر کہا ہو گا جس میں تخلیق کار اور تخلیق ایک ہو جاتے ہیں شعر ملاحظہ کیجے۔ مقامِ گفت گو کیا ہے اگر میں کیمیا گر ہوں یہی سوزِ نفس ہے اور میری کیمیا کیا […]







