ایک اچھے انسان کے نام
شاعر: افتخار بخاری جب میں چھوٹا تھا دنیا میں بھیڑ نہیں تھی میری آوارہ تنہائی اپنی بے دھیانی میں پٹڑی پٹڑی چلتی ریل اسٹیشن آتی دھوپ اور چھاوں کے بہتے ٹکڑوں میں مِلی جُلی رونق اور ویرانی میں اک دھندلا سا چائے خانہ بُک اسٹال جہاں اک ہنس مُکھ بوڑھا مجھے کتابیں پڑھنے دیتا پلیٹ […]









