زمیں بنجرنہیں ہے
شاعر : یوسف خالد یہ بے آب و گیاہ پیاسی زمیں بنجر نہیں ہے ذرا موسم بدلنے دو ہوا دامن بھگوئے سبز رت کو ہر طرف تقسیم کرتی پھر رہی ہے ہمارے ساتھ آؤ چند لمحوں کےلیے چشم تصور وا کرو دیکھو کہیں بادل گھٹا کے روپ میں کھل کر برسنے کے لیے بےتاب پھرتا […]






