بہارآئی
شاعر : فیض احمد فیض بہار آئی تو جیسے یک بار لَوٹ آئے ہیں پھر عدم سے وہ خواب سارے، شباب سارے جو تیرے ہونٹوں پہ مر مٹے تھے جو مٹ کے ہر بار پھر جیے تھے نِکھر گئے ہیں گلاب سارے جو تیری یادوں سے مُشکبو ہیں جو تیرے عُشّاق کا لہو ہیں اُبل […]
از : نیلما ناہید درانی ٹریفک دفتر۔۔۔۔۔۔۔اور ہم مجھے ڈی ایس پی ٹریفک لاہور لگایا گیا تھا۔۔۔۔آئی جی پنجاب صباح الدین جامی کی خواہش تھی کہ جیسے لاہور میں پہلی بار کسی خاتون کو اسسٹنٹ کمشنر کینٹ سرکل لگایا گیا ہے۔۔۔۔جو راشدہ حیات تھیں۔۔۔۔اسی طرح پولیس کی ڈی ایس پی […]
از : نیلما ناہید درانی عالیہ منور کا باعزت بری ہونا۔۔۔۔اور نئے ڈی آئی جی کی آمد اخبارات کو ایک سنسنی خیز موضوع ملا ہوا تھا۔۔۔وہ روزانہ عالیہ کی تصاویر کے ساتھ نت نئے انکشافات چھاپتے۔۔۔۔جس دن عدالت میں اس کی پیشی ہوتی۔۔۔وکیلوں کے جلوس کے ساتھ صحافیوں کا جلوس بھی عدالت کے باھر حاضر […]
حنیف عابد اب کسی کو عشق کا سودا نہیں شہر بھر میں کوئی بھی رسوا نہیں آدمی کے اپنے چہرے ہیں مگر آدمیّت کا کوئی چہرہ نہیں کس قدر تاریکیاں ہیں آج کل ساتھ میرے اب مرا سایہ نہیں چاندنی اُس قافلے کو کیا ملے دھوپ کے صحرا میں جوٹھہرا نہیں اُس […]
کالم نگار : یوسف خالد یہ بے تابی،یہ بے زاری،یہ پیہم الجھنیں کیا ہیں مری تہذیب کا یہ سلسلہ بگڑا ہوا کیوں ہے وطن عزیز کی آبادی اس وقت کتنی ہے؟ اس سوال کا کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا جا سکتا-سرکاری محکمہ "منصوبہ بندی” بھی اپنے اعداد […]
از : نیلما ناہید درانی مرغی کی اذان ۔۔۔۔۔ اور میں اوول کے ہیرو فضل محمود کے لیے بھی میری آمد غیر متوقع تھی۔۔۔انھوں نے اپنے آفس سپرنٹنڈنٹ کو بلا کر کہا کہ مجھے میرا آفس دکھا دے۔۔۔ اپر مال کی ایک خوبصورت کوٹھی جو کسی پیپلز پارٹی کے لیڈر کی ملکیت تھی۔۔۔لے کر ڈی […]
ابنِ انشا اور تو کوئی بس نہ چلے گا ہجر کے درد کے ماروں کا صبح کا ہونا دوبھر کر دیں رستہ روک ستاروں کا جھوٹے سکوں میں بھی اٹھا دیتے ہیں یہ اکثر سچا مال شکلیں دیکھ کے سودے کرنا کام ہے ان بنجاروں کا اپنی زباں سے کچھ نہ کہیں گے چپ ہی […]
نوید فدا ستی لفظ لکھتا ہے کہ زنجیر بنا دیتا ہے وہ تو حیرت کو بھی تحریر بنا دیتا ہے تم اسے صرف نمی کہہ کے غلو مت برتو اشک کو درد ہمہ گیر بنا دیتا ہے اک تسلسل میں مناظر نظر آتے ہیں مجھے عشق ہر خواب کو زنجیر بنا دیتا ہے اس کے […]
افسانہ نگار: سعادت حسن منٹو یہ حیرت مجھے اب بھی ہے کہ خاص طور پر خالی بوتلوں اور ڈبوں سے مجرد مردوں کو اتنی دلچسپی کیوں ہوتی ہے؟۔ مجرد مردوں سے میری مراد ان مردوں سے ہے جن کو عام طور پر شادی سے کوئی دلچسپی نہیں ہوتی۔ یوں تو اس قسم کے مرد عموماً […]
مصطفٰی خان شیفتہ تھا غیر کا جو رنجِ جدائی تمام شب نیند ان کو میرے ساتھ نہ آئی تمام شب شکوہ مجھے نہ ہو جو مکافات حد سے ہو واں صلح ایک دم ہے لڑائی تمام شب یہ ڈر رہا کہ سوتے نہ پائیں کہیں مجھے وعدے کی رات نیند نہ آئی تمام شب سچ […]