ديگر

مانچی : سعید اشعرؔ

  • نومبر 1, 2019
  • 0 Comments

سعید اشعرؔ "اوئے الو کے پٹھے، اس کو کہاں سے اٹھا لائے ہو، اسے کون پالے گا، یہ مر جائے گی” ہما شاہ نے احمد کو ڈانٹا۔ "میں کیا کرتا، گلی میں بچے اس کو مار رہے تھے، میں اٹھا لایا، آپ فکر نہ کریں میں اس کو پال لوں گا” احمد نے اپنے عمل […]

نعت

نعت : شاہد جان

  • نومبر 1, 2019
  • 0 Comments

شاہد جان نبی کے عشق میں دونوں جہاں گم زمینیں گم ہیں سارے آسماں گم انھیں کے ذکر سے ہے روح قائم انھیں کی یاد میں ہیں جسم و جاں گم خدا ہے اور بس اس کا نبی ہے اسی اثبات میں ہیں کن فکاں گم کہاں ہے دو کمانوں کی بھی دوری ہیں ان […]

نظم

اج آکھاں وارث شاہ نوں : امرتاپریتم

  • اکتوبر 31, 2019
  • 0 Comments

امرتاپریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں کتھوں قبراں وچوں بول​ تے اج کتاب ِعشق دا کوئی اگلا ورقہ پھول​ ​ اک روئی سی دھی پنجاب دی تُوں ِلکھ ِلکھ مارے وین​ اج لکھاں دھیاں روندیاں تینوں وارث شاہ نوں کہن​ ​ اُٹھ دردمنداں دیاں دردیا، اُٹھ تک اپنا پنجاب​ اج بیلے لاشاں ِوچھیاں تے لہو […]

ديگر

تالیاں ، سیٹیاں،مشاعرے اور آپ کا شعری ذوق : سید کامی شاہ

  • اکتوبر 31, 2019
  • 0 Comments

سید کامی شاہ پچھلے کچھ عرصے سے عوام الناس کی شعری بدذوقی کا رونا رویا جارہا ہے۔ پہلے کچھ لوگوں کا یہ ذاتی رنج تھا کہ شاعری کے نام پر کچھ لوگ تُک بندیاں کررہے ہیں اور المیہ یہ ہے کہ عامۃ الناس جن میں بڑی تعداد طلبا و طالبات کی ہے وہ اس شاعری […]

غزل

غزل : بیدل حیدری

  • اکتوبر 31, 2019
  • 0 Comments

بیدل حیدری بھوک چہروں پہ لیے چاند سے پیارے بچّے بیچتے پھرتے ہیں گلیوں میں غبارے بچّے ان ہواؤں سے تو بارود کی بُو آتی ہے ان فضاؤں میں تو مر جائیں گے سارے بچّے کیا بھروسہ ہے سمندر کا، خدا خیر کرے سیپیاں چننے گئے ہیں مرے سارے بچّے ہو گیا چرخِ ستم گر […]

افسانہ

برف کا گھونسلہ : محمد حمید شاہد

  • اکتوبر 31, 2019
  • 0 Comments

محمد حمید شاہد وہ غُصے میں جلی بھُنی بیٹھی تھی۔ اِدھر اُس نے چٹخنی کھولی، میں نے گھر کے اندر قدم رکھا، اُدھر وہ مجھے پر برس بڑی۔ بچیاں جو مجھے دیکھ کر کھِل اُٹھی تھیں اور میری جانب لپکنا ہی چاہتی تھیں، اِس متوقع حملے میں عدم مداخلت کے خیال سے، جہاں تھیں وہیں […]

مزاح

قیس بنی عامر اور لیلیٰ کی ماں : انور مسعود

  • اکتوبر 31, 2019
  • 0 Comments

انور مسعود تیرا مردہ خدا خراب کرے سوکھ جائے تو بید کی مانند کبھی تیرے نصیب ہوں نہ ہرے تو گرفتار ہو شبے میں کہیں کوئی تیرا نہ اعتبار کرے تو ڈکیتی میں دھر لیا جائے دوسروں کے کئے بھی تو ہی بھرے کسی تھانے میں ہو تری چھترول تجھ پہ جھپٹیں سپاہیوں کے پرے […]

تنقید

والدہ مرحومہ کی یاد میں ۔۔۔ توضیح و تنقیدی مطالعہ : ڈاکٹر فرمان فتح پوری

  • اکتوبر 31, 2019
  • 2 Comments

ڈاکٹر فرمان فتح پوری ٭تعارف اور پس منظر یہ نظم علامّہ اقبال نے اپنی والدہ ماجدہ کی وفات پر ان کی یاد میں لکھی تھی۔ اسے مرثیہ بھی کہا جاتا ہے۔ اولین شکل میںاس کے گیارہ بند اور ۸۹ اشعار تھے۔ بانگِ درا کی ترتیب کے وقت علامّہ نے نظم کے متعدد اشعار حذف کر […]

ديگر

اے خاصہء خاصانِ رسل وقتِ دعا ہے : الطاف حسین حالیؔ

  • اکتوبر 31, 2019
  • 0 Comments

الطاف حسین حالیؔ اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے پردیس میں وہ آج غریب الغربا ہے جس دین کے مدعو تھے کبھی قیصرو کسرٰی خود آج وہ مہمان سرائے فقرا ہے وہ دین ہوئی بزم جہاں […]

قرآن

Al-Quran (القرآن)

  • اکتوبر 31, 2019
  • 0 Comments

بشکریہ: صفدربھٹی سورۃ الانعام آیات 3 تا 6 بسم اللّہ الرحمن الرحیم 3. اور آسمانوں اور زمین میں وہی اللّہ ہے، وہ تمہارا پوشیدہ اور تمہارا ظاہر سب جانتا ہے، اور جو کام تم کرتے ہو اُس کے علم میں ہیں. 4. اور جب بھی پروردگار کی نشانیوں میں سے کوئ نشانی ان کے پاس […]