بک شیلف

زرافہ اور لمبی لڑکی اور کچھ بے ترتیب کہانیاں : خالد معین

  • نومبر 4, 2019
  • 0 Comments

خالد معین ادب میں مقابلے کی بات کرنا زرا معیوب سی بات لگتی ہے حالاں کہ اسی مقابلے اور تجزیے کی روشنی میں ایک سے موضوع پر دو چیزوں میں کسی تک امتیاز کیا جا سکتا ہے ۔دل تو بہت چاہتا تھا کہ اس مختصر سے جائزے کا عنوان ِزرافہ اور لمبی لڑکی بہ مقابلہ […]

غزل

غزل : زہرا شاہ

  • نومبر 4, 2019
  • 0 Comments

زہرا شاہ یہ خود بہل جائے گی طبیعت کسی کی کوئی کمی نہیں ہے مجھے دلاسوں کی کیا ضرورت میری مصیبت نئی نہیں ہے سنا بہت تھا ہمارے قصے سبھی جریدوں میں چھپ چکے ہیں میں پڑھ چکی ہوں یہ سارے کالم وہ اک خبر تو لگی نہیں ہے یہ غم شراکت کا وہ ہی […]

بک شیلف

خواجہ اعجاز احمد بٹ بحثیت افسانہ نگار : ذوالفقار احسن…تبصرہ : بابرجاوید

  • نومبر 4, 2019
  • 1 Comment

بابرجاوید ذوالفقار احسن دبستانِ سرگودھا کی ادبی تثلیث کا ایک اہم نام ہے۔انہوں نے ڈاکٹر وزیر آغا کی ادبی تحریک کےعروج کے دورمیں اپنے تخلیقی سفر کا آغاز کیا ۔انہیں آغا صاحب کی ادبی محفلوں مذاکروں اور مشاعروں سے مستفید ہونے اور اپنے تخلیقی ذوق کو نکھارنے کے بھرپور مواقع میسر آئے ۔ آغا صاحب […]

تنقید

زبان،سٹریو ٹائپ اور ادب (حصہ دوم) : ڈاکٹرناصرعباس نیر

  • نومبر 4, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹرناصرعباس نیر (۲) سٹیریو ٹائپ اور ادب سٹیریو ٹائپ وجود تو زبان کے انشائی وظیفے کی بنا پر آتے ہیں ،مگر سوال یہ ہے کہ انھیں دوام کیسے ملتا ہے ؟ تمام سٹیریو ٹائپ زبان میں وجود میں آتے ہیں ،سماجی و ثقافتی دنیا میں فروغ اور دوام پاتے ہیں۔ان کے فروغ ودوام کا وسیلہ […]

نظم

میری پہلی محبت : نصرت نسیم

  • نومبر 3, 2019
  • 0 Comments

نصرت نسیم اے مری رفیق، میری ہمدم میں نے ہوش سنبھالا تو خود کو تیری محبت میں گرفتار پایا سکول جاتے ہوئے تمہارا دیدار دل کی کلی کا کھل جانا واپسی پر ملاقات کی سرشاری یونہی تمہاری محبت میں تم سے ملتے ملاتے کئی برس بیت گئے تمہاری محبت و رفاقت نے مجھے کیا کچھ […]

ديگر

سب سے بہترین اور قابلِ گردن زدنی : ڈاکٹرمعین نظامی

  • نومبر 3, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹرمعین نظامی ہر زبان جب دوسری زبانوں کے بعض الفاظ کو اپناتی ہے تو انھیں اپنے مقامی تہذیبی، لسانی اور سماجی سانچوں میں ڈھال کر اپنی قومیت عطا کرتی ہے۔ یہ اچھا اصول ہے اور اس کا منطقی جواز بھی ہے۔ اسے ہر طرح کے تحفّظات سے بالا تر ہو کر وسیع پیمانے پر تسلیم کیا […]

نظم

آدھی صدی کے بعد : ڈاکٹروزیرآغا

  • نومبر 3, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹروزیرآغا جھرنے شب کا پچھلا پہر پھڑپھڑاتے ستارے گھنی گھاس کی نوک پرآسماں سے اترتی نمی اور پورب کے ماتھے پہ قشقے کا مدھم نشاں رات۔۔۔۔۔ اِک آبنوسی جواں رتھ شرارے اگلتے ہوئے اَسپِ وحشی کے پلّو سے بندھنے کو تیار! ہلکی ہلکی ہوا اور میں اپنے معصوم دل میں مسرت کی دولت چھپائے شکستہ […]

نعت

نعت : سید اقبال عظیم

  • نومبر 3, 2019
  • 0 Comments

سیداقبال عظیم حضور آئے تو کیا کیا ساتھ نعمت لے کے آئے ہیں اخوت ، علم و حکمت ، آدمیت لے کے آئے ہیں کہا صدیق نے میری صداقت ان کا صدقہ ہے عمر ہیں ان کے شاہد وہ عدالت لے کے آئے ہیں کہا عثمان نے میری سخاوت ان کا صدقہ ہے علی دیں […]

بک شیلف

(کچھ بےترتیب کہانیاں: ارشدرضوی … تبصرہ : ثمینہ سید

  • نومبر 3, 2019
  • 0 Comments

تبصرہ : ثمینہ سید ڈبویا مجھکو ہونے نے میرے ہاتھ میں ارشد رضوی کا افسانوی مجموعہ "کچھ بےترتیب کہانیاں "ہے. ایسےلگا کہ زندگی کی ترتیب ہی بدل گئی یے. کوئی ہونے اور نہ ہونے کے درمیان معلق ہے. نفرت ہی نفرت. لوگوں سے, سسٹم سے, روایات سے, رشتوں اور دولت کی تقسیم سے اتنی نفرت […]

نظم

ہجر کی راکھ اور وصال کے پھول : فیض احمد فیض

  • نومبر 3, 2019
  • 0 Comments

فیض احمد فیض ہجر کی راکھ اور وصال کے پھول آج پھر درد و غم کے دھاگے میں ہم پرو کر ترے خیال کے پھول ترکِ الفت کے دشت سے چن کر آشنائی کے ماہ و سال کے پھول تیری دہلیز پر سجا آئے پھر تری یاد پر چڑھا آئے باندھ کر آرزو کے پلے […]