غزل

غزل : ثمینہ سید

  • نومبر 8, 2019
  • 0 Comments

ثمینہ سید آٓنکھوں کی ویرانی پر حیراں ہوں حیرانی پر آنکھ سے آنسو بہتے ہیں زور نہیں کچھ پانی    پر پتھر بھی رو دیتے ہیں میری    درد    کہانی پر دردِ جدائی    لکھا    ہے ہر شب کی پیشانی    پر پھول کنول کے کھلتے ہیں ٹھہرے ٹھہرے پانی پر  جگنو اس […]

نعت

یا الٰہی صبحِ مدحت لکھ مری تقدیر میں : مقصودعلی شاہ

  • نومبر 8, 2019
  • 0 Comments

مقصودعلی شاہ آنکھ کو منظر بنا اور خواب کو تعبیر کر اے دلِ مضطر مدینے کا سفر تدبیر کر یا الٰہی صبحِ مدحت لکھ مری تقدیر میں رات کے ماتھے پہ لفظِ روشنی تحریر کر نعت رنگوں کی خبر ہے اور خوشبُو کا سفر اذن ہو جائے تو پھر ہر حرف کو تنویر کر صبحِ […]

قرآن

Al-Quran (القرآن)

  • نومبر 8, 2019
  • 0 Comments

ترجمہ: صفدربھٹی سورۃ الانعام آیات 14 تا 16 بسم اللّہ الرحمن الرحیم 14. پوچھیے کہ کیا میں اللّہ کے علاوہ کوئ ولی پکڑ لوں جو پیدا کرنیوالا ہے آسمانوں اور زمین کا اور وہ کہ  کھلاتا ہے، اور اسے نہیں کھلایا جاتا، کہ دیجیے کہ مجھے تو حکم ہوا ہے کہ میں سب سے پہلے […]

خیال نامہ کالم

کالم نگری/ آغرؔ ندیم سحر

  • نومبر 7, 2019
  • 0 Comments

آغرؔ ندیم سحر اقبالؔ اور فیضؔ    کی یاد میں  نومبر کا مہینہ دو شاعروں کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے‘اقبالؔ اور فیض اورنومبر میں ہی نامور افسانہ نگارو شاعر احمد ندیمؔ قاسمی بھی پیدا ہوئے۔یہی وجہ ہے اس نومبر میں ہونے والی زیادہ تر تقریبات کا موضوع اقبالؔ اور فیضؔ ہوتا ہے یا پھراحمد […]

افسانہ

ہے تو یہیں کہیں :  ثمینہ سید

  • نومبر 7, 2019
  • 0 Comments

ثمینہ سید عجیب سے دن ہیں نہ پہلے والے دنوں جیسے نہ آنے والے دنوں جیسے مخمصے، الجھنیں اور غلط فہمیاں رافع کچھ کہتا مجھے کچھ اور سمجھ آتی۔ یہ سب کب سے شروع ہوا تھا میں روز اندازہ کرتی مگر کوئی بھی سرا اب تک میرے ہاتھ نہیں آ سکا تھا۔ حالانکہ ہم دونوں […]

تنقید

خضر راہ ۔۔۔ تعارف اور پس منظر : ڈاکٹررفیع الدین ہاشمی

  • نومبر 7, 2019
  • 1 Comment

ڈاکٹررفیع الدین ہاشمی ’’خضر ِراہ‘‘ علامّہ اقبال نے انجمن حمایت ِاسلام لاہور کے ۳۷ ویں سالانہ جلسے، منعقدہ ۱۶ اپریل ۱۹۲۲ء، میں ترنم سے پڑ ھ کر سنائی ۔ یہ جلسہ اسلامیہ ہائی سکو ل شیراں والا گیٹ میں منعقد ہوا تھا۔ چودھری محمد علی بتاتے ہیں: ’’ جلسے سے چند روز قبل ان کی […]

غزل

غزل : یوسف خالد

  • نومبر 7, 2019
  • 0 Comments

یوسف خالد آ   کر لیں    کسی    طور محبت    کا    اعادہ مدت ہوئی پہنے ہوئے خوش رنگ لبادہ آنکھوں میں اداسی نے لگارکھے ہیں ڈیرے ڈر    لگتا ہے    ہو جائے نہ یہ ہجر زیادہ مشکل بھی ہو گر بات تو مشکل نہیں رہتی اسلوبِ بیاں اپنا ہے سادہ سے بھی […]

نظم

میرا گاؤں : سعیداشعر

  • نومبر 7, 2019
  • 0 Comments

سعیداشعر روزانہ رات کے تقریباً بارہ بجے کھڑکی سے آنے والا باہر کا شور جب مدہم پڑ جاتا ہے کمرے کی خاموشی نوکیلی ہونے لگتی ہے اے سی کی بوسیدہ ٹھنڈک سے پاؤں جلنے لگتے ہیں کمرے میں بکھرے کاغذ زندہ ہو کر اڑنے لگتے ہیں لفظوں کے جگنو اور آنکھوں کے تارے آپس میں […]

غزل

غزل : شاہد جان

  • نومبر 7, 2019
  • 0 Comments

شاہد جان اپنے رخ پر تری سانسوں کی ہوا رکھتے تھے باغ سے دور    بھی ہم    بادِ صبا رکھتے تھے ذائقہ اب وہ کہاں اب وہ کہاں بات کہ جب اپنے ہونٹوں پہ ترے لب کا مزا رکھتے تھے جام    کے کام    کا    آغاز    جدائی    سے ہوا ورنہ […]