نعت : عبدالباسط صائم
عبدالباسط صائم لیا جب دیدہء تر نے نبیؐ کا نام طیبہ میں نگاہِ مضطرب کو مل گیا آرام طیبہ میں دیارِ مصطفیٰؐ کی خاک بھی پھولوں سے پیاری ہے بہت ہی خاص ہےجو ہے بہت ہی عام طیبہ میں زمیں نازاں ہے جس پر آسماں بھی رشک کرتا ہے ملا […]
عبدالباسط صائم لیا جب دیدہء تر نے نبیؐ کا نام طیبہ میں نگاہِ مضطرب کو مل گیا آرام طیبہ میں دیارِ مصطفیٰؐ کی خاک بھی پھولوں سے پیاری ہے بہت ہی خاص ہےجو ہے بہت ہی عام طیبہ میں زمیں نازاں ہے جس پر آسماں بھی رشک کرتا ہے ملا […]
جلوہ نہیں ہے نظم میں حسن قبول کادیواں میں شعر گر نہیں نعت رسولؐ کا حق کی طلب ہے کچھ تو محمدؐ پرست ہو ایسا وسیلہ ہے بھی خدا کے حصول کا مطلوب ہے زمان و مکان و جہان سےمحبوب ہے ملک کا فلک کا عقول کا احمدؐ کو ہم نے جان […]
قمر رضا شہزاد اے مرے سچے پیمبر میں ترے ادنی غلاموں کا غلام تجھ پہ طائف میں برستے پتھروں نے کس کے سینے کو نہیں چھلنی کیا اور اگر تو چاہتا دونوں پہاڑوں کو ملا کر دشمنوں کو نیست و نابود کر سکتا تھا لیکن […]
افضل گوہر راو لہو کا ذائقہ جب تک پسینے میں نہیں آتا میں پیدل چل کے مکےّ سے مدینے میں نہیں آتا بس اُنگلی کے اشارے سے مرے دل کو بھی شق کردے پگھلنے سے یہ پتھر آبگینے میں نہیں آتا کوئی مقصد تو […]
ناصرمحموداعوان بات رتبے کے مطابق ہی نہ کرنی آئی نعت لکھتا تو رہا نعت نہ لکھنی آئی اور کوئی ذکر نہ اذکار مجھے یاد رہے ایک تسبیح ترے نام کی پڑھنی آئی میرے سرکار ترے اسوہ حسنہ میں نجات حیف یہ بات نہ کردار سے کہنی آئی کب بھلا عشق نے دنیا کا ہنر سیکھا […]
یوسف خالد غضب کی دھوپ ہے سرپرنہیں ہے سائباں آقا ہمارے حال پر ہے زندگی نوحہ کناں آقا کرو لطف وکرم اپنا کہ اب دنیا میں انساں کی ہوئی ہے زندگی درد و الم کی داستاں آقا تھکا ہارا مسافر ہوں مجھے ہمت عطا کرنا مری نظروں سے اوجھل ہو گیا ہے کارواں آقا مری […]
ایک لمحہ ہی سہی سرسری تم کو دیکھے خوب جلتا ہے مرا من کوئی تم کو دیکھے میری تقدیرمیں اے رب اسے لکھ دے آمین آج آنکھوں میں جو اتری نمی تم کو دیکھے گنگناتے رہو تم پیار کی دلکش سی دھن دو جہانوں میں رچی نغمگی تم کو دیکھے گر ترے عکس کو اس […]
ثمینہ سید ذرا بارش برستی ہے شگوفے جاگ اٹھتے ہیں کئی رنگوں کی خوشبو سے دریچے جاگ اٹھتے ہیں ابھی تک پاوُں کی آہٹ سےیہ مٹی شناسا ہے تمہارے ساتھ چلتی ہوں تورستے جاگ اٹھتے ہیں کچھ ایسے روشنی دل میں اترتی ہے قرینے سے بہت امکاں تیرے وعدوں کے صدقے […]
سعید اشعرؔ جلوہ گر شانِ سکندر تجھ سے فیض پاتے ہیں قلندر تجھ سے تیرے افکار بصیرت افروز ایک عالم ہے منور تجھ سے خشک مٹی کا تقاضا اپنا ہوئے سیراب سمندر تجھ سے بت توہمات کے مسمار ہوئے ڈر گئے وقت کے آزر تجھ سے تیرا شاہین سدا الا اللہ وقتِ پرواز لیے پر […]
ڈاکٹر اسد مصطفیٰ یہ سال اس لحاظ بہت خوبصورت ہے کہ یوم اقبال ماہ منور ربیع الاول کی مبار ک ساعتوں میں آرہا ہے۔حضورصلی اللہ علیہ وسلم کایوم ولادت اتوار کے روز ہے تو عشق نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سینے میں بسا کر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر سے زیادہ نہ […]