تنقید

شکیب جلالی : یوسف خالد

  • نومبر 12, 2019
  • 0 Comments

 یوسف خالد ذہنی افلاس اور تخلیقی و فکری انحطاط کی زد پر آیا ہوا معاشرہ لا تعداد معاشرتی مسائل کا سبب بنتا ہے-جب سوچنے سمجھنے اور محسوس کرنے کی صلاحیت چھن جائے تو تہذیبی و تمدنی اعتبار سے قومیں زوال کا شکار ہو جاتی ہیں-زوال پذیرمعاشرے کے افراد زندگی میں اپنا مثبت کردار ادا کرنے […]

افسانہ

بارش میں رقص کرتی ہوئی لڑکی : فاروق سرور

  • نومبر 12, 2019
  • 0 Comments

فاروق سرور پشتو ادب سے بادل گرج رہے ہیں اور تیز بارش ہو رہی ہے۔ اس سے پہلے اردگرد کے پہاڑوں پر پہلے ژالا باری اور پھر ہلکی سی برف باری ہور ہی تھی ، جس کی وجہ سے اب پہاڑوں کا رنگ سفید ہے۔لیکن اس وقت پھر تیز سی بارش اور اس کی خوبصورت […]

غزل

غزل : سبیلہ انعام صدیقی

  • نومبر 12, 2019
  • 0 Comments

سؔبیلہ انعام صدیقیسنتے ہیں زمانے کی فَضا دنگ ہُوئی ہےخوابوں سے حقیقت جو ہم آہنگ ہُوئی ہے۔تدبیر تھی منزل کی طرف تیز روانہتقدیر ! تری چال سے رَہ تنگ ہُوئی ہے۔خوش کُن تھا کبھی خِطّہءِ کشمیر کا منظربڑھتی ہُوئی ظلمت مِیں ہَوا سنگ ہُوئی ہے۔اُس لمس کا ہاتھوں پہ اَثر پاتے ہی چوڑیتھی شوخ کلائی […]

قرآن

Al-Quran (القرآن)

  • نومبر 12, 2019
  • 0 Comments

ترجمہ: صفدربھٹی سورۃ الانعام آیات 20 تا 21 بسم اللّہ الرحمن الرحیم 20. وہ لوگ کہ جنہیں کتاب دی گئی آپ کو اسی طرح پہچانتے ہیں جیسے اپنے بیٹوں کو تو جنہوں نے اپنا نقصان کر لیا وہ نہیں مانیں گے. 21. بھلا اُس سے بڑا ظالم کون ہے جو اللّہ کے بارے جھوٹ کہے […]

ديگر

ٹماٹر نامہ : حکیم احمد نعیم ارشد

  • نومبر 11, 2019
  • 0 Comments

حکیم احمد نعیم ارشد    کسی ہٹے کٹے فقیر نے ایک توتلے شخص سے بھیک مانگی تو توتلے شخص نے کہا ٹماٹر کھا فقیر نے دوبارہ صدا کی تو توتلا شخص غصے سے بولا میں نے تہا تو ہے ٹماٹر ٹھا”میں نے کہا تو ہے کما کر کھا” فقیر کی سمجھ میں آگیا کہ یہ […]

خیال نامہ

بخیہ اُدھیڑ ۔۔۔ کالم : سعیداشعر

  • نومبر 11, 2019
  • 0 Comments

 سعید اشعرؔ آئینہ لمبا چوڑا فلسفہ بیان کرنے کے بجائے اس وقت میں یہاں چھوٹے چھوٹے چند نئے اور پرانے ایسے واقعات پیش کرتا ہوں جن سے ملتے جلتے واقعات کے آپ خود بھی شاہد ہیں۔ میں ککوتری ہائی سکول میں سائنس تیچر تھا۔ ضلعی سطح ہر والی بال کا ٹورنمنٹ شروع ہو گیا۔ ہمارے […]

غزل

غزل : حسن مسعود

  • نومبر 11, 2019
  • 0 Comments

حسن مسعود یہ رات کون ہواتھا زمیں کی شال میں گُم دیا طواف میں تھا روشنی کے جال میں گُم کچھ اِس طرح سے رھا میں تِرے جمال میں گُم کہ    جیسے شام    کا    منظر کسی خیال میں گُم مِرے جنوب کا رستہ تھا میری آنکھوں میں مِری    زمین کہ    […]

پنجابی صفحہ

اک نظم : قمرریاض

  • نومبر 11, 2019
  • 0 Comments

قمرریاض چھوٹے چھوٹے ہوندے ساں کنداں ٹپدے رہندے سا ں ہر اک کوٹھے جاندے ساں ساریاں کھیڈاں پاندے ساں جد دی ہوش سنبھالی اے در کسے د ا لنگھ نئیں سکدے کھیڈ کسے نال پا نئیں سکدے دل دی گل سناں نئیں سکدے چھوٹے ہوندیاں چنگے ساں !!! قمر ریاض

افسانہ

برفباری میں ڈائری کی چوری( پشتو ادب سے) : فاروق سرور

  • نومبر 11, 2019
  • 0 Comments

فاروق سرور ایک بہت بڑے جنگل میں برفباری تیزی سے ہورہی تھی اور ایک شاعر کیپ نما ٹوپی سر پر رکھے،موٹے سے دستانے پہنے، موٹا سا اوون کا اوور کوٹ پہنے، آدھے دن تک جنگل میں اس سخت اور خوفناک برفباری میں کسی آوارہ روح کی طرح ادھر ادھر پھرتا رہا۔دوپہر کو اس نے وہاں […]

قرآن

Al-Quran (القرآن)

  • نومبر 11, 2019
  • 0 Comments

ترجمہ: صفدربھٹی  سورۃ الانعام آیت 19 بسم اللّہ الرحمن الرحیم 19. پوچھیے کہ سب سے بڑی شہادت کس کی ہے ؟ فرما دیجیئے کہ اللّہ کی جو میرے اور تمہارے درمیان گواہ ہے، اور میری طرف یہ قرآن وحی کیا گیا ہے تا کہ اس کے ذریعے تمہیں اور جس کسی تک یہ پہنچے ان […]