پانی کا کوئی رنگ نہیں : سعیداشعر
گھر میں جو بھی کپڑے بوسیدہ ہو جائیں ان کا پوچا بنتا ہے صافی بنتی ہے ان سے گھر میں ڈسٹنگ کی جاتی ہے بچوں کا بچھونا یا فٹ پیڈ بنایا جاتا ہے ورنہ بستی کے مسکینوں کے کام آتے ہیں میں کپڑے کا وہ ٹکڑا ہوں جو باورچی خانے میں اک جانب لاپرواہی سے […]



