تنقید

 ’’ذوقِ حضوری‘‘ ۔۔۔ نعت کی روایت میں ایک خوب صورت اضافہ : یونس خیال

  • نومبر 22, 2019
  • 0 Comments

’’ ذوقِ حضوری ‘‘ نعتیہ شاعری کی روایت میں ایک خوب صورت اضافہ ہے۔ڈاکٹرمسعوداقبال ساجدؔ اس بات پر مبارک باد کے مستحق ہیں کہ اُن کا شمار آپ ﷺ پر شعر کہنے والے شاعروں کے اس خاندان میں ہورہاہے جس کی ابتدا حضرت ابوطالب اور بعض روایات کے مطابق آپ کے داداحضرت عبدالمطلب سے ہوئی۔یہ […]

فن فنکار

مصورِ فطرت و ثقافت استاد الله بخش : سلمیٰ جیلانی

  • نومبر 22, 2019
  • 0 Comments

تحریر و تحقیق سلمیٰ جیلانی مصور فطرت و ثقافت استاد الله بخش (١٨٩٢-١٩٧٨) استاد اللہ بخش عبد الرحمٰن چغتائی کی طرح ان چنیدہ مصوروں میں سے ہیں جنھیں برصغیر پاک و ہند میں یکساں مقبولیت و پزیرائی حاصل ہوئی انہیں اگر مصور فطرت و ثقافت کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا کیونکہ پانچ […]

فیض محمد صاحب نظم

بِن تیرے ہم : فیض محمدصاحب

  • نومبر 22, 2019
  • 0 Comments

بارش کی بوندیں فلک پہ ماتھے پہ جمی ہیں کان باہر کھڑکی پہ آوازوں کے کب سے منتظر ہیں سرد ہوا گالوں پہ خوں جماتی پھرتی ہے چھت پر پھرتی بلی باہر گلی کے کتوں سے سہم کر منڈیر پر بیٹھی چاندنی کو کیفِ مفلسی سُنا کر رو رہی ہے خوشبو دار بیلیں دیواروں کے […]

نظم

پتھر : احمد ندیم قاسمی

  • نومبر 22, 2019
  • 0 Comments

ریت سے بت نہ بنا، اے میرے اچھے فنکار! اک لمحہ کو ٹھہر، میں تجھے پتھر لادوں میں ترے سامنے انبار لگادوں، لیکن کون سے رنگ کا پتھر ترے کام آئے گا سرخ پتھر جسے دل کہتی ہے بے دل دنیا یا وہ پتھرائی ہوئی آنکھ کا نیلا پتھر جس میں صدیوں کے تحیر کے […]

روزمرہ مسائل

چند معروضات : یوسف خالد

  • نومبر 22, 2019
  • 1 Comment

ہمارے شہر،ہمارے گاؤں ہمارے سمندراور پہاڑ سب کچھ گندگی کا ڈھیر بنتے جا رہے ہیں – سیورج سسٹم ہو یا کوڑا کرکٹ ہر جگہ ایک انتہائی اذیت ناک منظر پیش کر رہا ہے -اگر صرف اسی مسئلے کا تجزیہ کیا جائے تو پتا چلتا ہے کہ ہم نہ تودینی تعلیمات پر عمل کرنے کو تیار […]

قرآن

Al_Quran(القرآن)

  • نومبر 22, 2019
  • 0 Comments

ترجمہ : صفدربھٹی سورۃ الانعام آیات 25 تا 26 بسم اللّہ الرحمن الرحیم 25. اور اُن میں سے کوئ آپ کی طرف کان لگاتا ہے، لیکن ہم نے اُن کے دلوں پر پردہ ڈال رکھا ہے تا کہ اس کو سمجھ نہ سکیں اور اُن کے کانوں میں بہرہ پن ڈال رکھا ہے، تو اگر […]

افسانہ

پارو : محمد حمید شاہد

  • نومبر 21, 2019
  • 0 Comments

محمد حمید شاہد جب وہ آنگن میں چت کبَرے کو باندھ رہا تھا تو دھیرے دھیرے یہ بھی بڑبڑا رہا تھا: ’’جب اساڑھ آئے گا اور بھڑولے بھر جائیں گے تو تجھ جیسا ایک اور ضرور لاؤں گا‘‘ کھونٹے سے بندھی رسی کوا س نے کھنچ کر گرہ کی مضبوطی کا اِطمینان کیا پھر سیدھا […]

غزل

غزل : سعیداشعر

  • نومبر 21, 2019
  • 0 Comments

وہ کنارے پہ جب سے آئی ہے جھیل بھی کروٹیں بدلتی ہے ایسی وحشت کبھی نہیں دیکھی یہ ہوا روشنی سے لڑتی ہے جس جگہ پر جدا ہوئے تھے ہم تیرگی سی وہاں پہ ٹھہری ہے پیڑ پچھلے دنوں ہوا سے گرا فاختہ شاخ پر ہی بیٹھی ہے سچ تو یہ ہے کہ میں ہی […]

تنقید

سعید اشعر کی نگاہ بلند،سخن دلنواز شاعری : ڈاکٹراسحاق وردگ

  • نومبر 21, 2019
  • 1 Comment

صوبہ پختونخوا کی اردو شاعری میں وادئ ہزارہ سے ہر عہد میں نئی آوازیں اٹھتی رہی ہیں۔۔معاصر شعر میں بھی اسے ہزارہ کا اختصاص سمجھا جائے کہ یہاں آصف ثاقب،سلطان سکون۔۔۔کے نو کلاسیکی لہجے کے پہلو بہ پہلو رستم نامی،نسیم عباسی،پرویز ساحر،محمد حنیف،احمد حسین مجاہد ۔۔کا رنگ نو بھی تازگی کی روایت مرتب کر رہا […]

نعت

نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : شاہدجان

  • نومبر 21, 2019
  • 0 Comments

دل  کی کیا بات ہے منظر ہی نیا ہو  جائے آپ کے ذکر سے صر صر بھی صبا ہو جائے آپ  کے عشق کی تاثیر ہے  پارس   جیسی یہ جو چھو جائے تو کھوٹا بھی کھرا ہو جائے عشق ہو دل میں مرے شیخِ محقق جیسا نعت میں جذبہُِ حسان   عطا   ہو  جائے عکس ہے […]