غزل : انیس احمد
صدائے عشق میں کچھ خواب ہیں ملائے گئے ستارے ٹانک کے مہتاب ہیں بنائے گئے میں کہہ رہا کوئی اور یہ کہے نہ کہے گلوں میں رنگ ترے رنگ سے اٹھائے گئے ثنائے عشق میں اک بات یہ بھی ہوتی ہے کوئی گلہ نہیں ، لب بے صدا ہی پائے […]
صدائے عشق میں کچھ خواب ہیں ملائے گئے ستارے ٹانک کے مہتاب ہیں بنائے گئے میں کہہ رہا کوئی اور یہ کہے نہ کہے گلوں میں رنگ ترے رنگ سے اٹھائے گئے ثنائے عشق میں اک بات یہ بھی ہوتی ہے کوئی گلہ نہیں ، لب بے صدا ہی پائے […]
کسی کی محبت میں مسمار ہونا بڑا پر خطر ہے یہاں پیار ہونا کہیں دھڑکنیں بند کر دے نہ میری کہیں جاں نہ لے لے جگر تار ہونا سزا پاٸی ہے بے گناہی کی میں نے سو واجب ہے اب تو گنہگار ہونا سمجھ جاٶ گے عشق کیوں لادوا ہے کسی کے کبھی تم بھی […]
دل جگر کے زخموں سے زیرِ پا کے چھالوں تک رات کی مسافت ہے صبح کے اجالوں تک پر سکون اک چہرہ کچھ ہی دن نظر آیا پھر سکوں نہیں آیا میرے دل کو سالوں تک اس کی بے نیازی کے کتنے مرحلے گزرے وصل کے سوالوں سے ہجر کے حوالوں تک اپنی انگلیاں مجھ […]
سعیداشعرؔ ناشکرے ہمارے گھروں میں کبھی کبھار شوربے والی مرغی بنتی۔ ہفتے میں ایک آدھ بار بازار سے گوشت آتا۔ اس میں بھی سبزی یا دال ڈالی جاتی۔ ہم سمجھتے کہ سالن کی مقدار پوری کرنے کے لیے ایسا کیا جا رہا ہے۔ امی سب بہن بھائیوں کو اپنے ہاتھ سے سالن ڈال کے دیتیں۔ […]
اقتدار جاوید (ادیب کمال الدین ۔۔۔ بابل عراق۔۔۔ پیداٸش 1953) سمندر شقاوت بھرا باپ ہےجانتے بوجھتےمجھ کو چاقو دکھا کر ڈراتا ہےظالم سمندر کوٸی جھوٹا وعدہ ہے،جھوٹا اشارہ ہے،چیخوں کا انبار ہےجنگی میدان ہے اورلوگ آبائی شہروں سے نقلِ مکانی میں مصروف ہیںرات کو ننگے سوتے ہیںمچھلی کی صورتسمندر ہے نظمیںجو اُن کی کھجوروں کو دم […]
ناروے میں بھرے مجمع میں قران کو جلاتے دیکھ کر یہودی پر جھپٹنے والا عمر الیاس، شیر دل خان ہے۔ جس نے قران اور دین اسلام سے محبت وعقیدت کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔اس چیتے کی طرح جھپٹے ہوئے شیر دل خان کی ہر اد،ا پر دل ہزاروں بار قربان ہونے کو چاہتا […]
تحریر و تصاویر – مسرت عباس ندرالوی دوبئی عائشہ شیخ عاشی نے پاکستان ایسوسی ایشن دوبئی اور نیاز مسلم لائیبریری کے تعاون سے حال ہی میں بزمِ صدف کی طرف سے نئی نسل ایوارڈ – 2019 حاصل کرنے والی نظم کی نمائیندہ شاعرہ محترمہ ڈاکٹر ثروت زہرہ کے اعزاز میں (بنتِ حوا ہوں میں ) […]
اردو میں کلاسیکیت اور جدیدیت کے مباحث ( مابعد نوآبادیاتی تناظر) (حصہ دوم ) اردو میں کلاسیکیت کا ڈسکور س ایک طرف اس ثنوی رشتے کی مدد سے خود کو واضح کرتا ہے جو اس نے جدیدیت سے قائم کیا ہے؛ کلاسیکیت کے دلائل کی سب آگ جدیدیت کی غیر مصالحانہ مخالفت […]
تہی آغوش گلیوں میں پِھرا ہوں اگر مَیں چار دن بھی جی سکا ہوں مجھے منظور ہے تیرا نہ ہونا ترے ہونے سے یک سر بھر گیا ہوں اُدھر جاؤں، نہ جاؤں، کچھ دنوں سے مَیں بس اک کشمکش میں مبتلا ہوں خدا جانے، خدا سے چاہیے کیا؟ مَیں اکثر معبدوں میں گونجتا ہوں مرے […]