Literature

No true King : Ahsan Iftikhar

  • نومبر 30, 2019
  • 0 Comments

No true King Poem by: Ahsan Iftikhar A true king, a hero bold A ruler just, a power old To him we bow, on our knees In him we trust, his wisdom indeed A kind soul, a raging warrior He is what his state shall need Courage and justice,true to creed A man like that,where […]

غزل

غزل : شاہد جان

  • نومبر 30, 2019
  • 0 Comments

کچھ اس طرح سے عشق کے بیمار ہم ہوئے خود اپنی جان کے لئے    آزار    ہم ہوئے پہلے    تو اس جہان    سے اکتا    گیا یہ دل پھر یوں ہوا کہ خود سے بھی بیزار ہم ہوئے خوشیوں کے تیر روک رہی ہے غموں کی ڈھال یوں    زندگی    سے  […]

نظم

بہنا کے لیے ایک نظم : سعید اشعر

  • نومبر 30, 2019
  • 0 Comments

"میں دلدل میں ڈوبے سورج کی پرچھائیں ہوں نا محرم رشتے میرا آموختہ ہے کاغذ پر اصلی ہاتھوں سے جعلی مہریں ثبت ہوئی” "دیکھو بہنا مرشد کی خاموشی ٹوٹے گی آؤ لنگر کرتے ہیں اس کی برکت سے آنکھیں اور سینہ روشن ہوتے ہے سانس کی نالی کی جلن کم ہوتی ہے” باغ سےآنے والی […]

تنقید

ردّ تشکیل ۔۔۔ جاپانی دوست کے نام ژاک دریدا کا خط : ڈاکٹرناصر عباس نیر ّ

  • نومبر 30, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹرناصر عباس نیر ّ ’معنی نہ آئیں درک میں غیر از وجود لفظ‘ (قائم چاند پوری)                  ژاک دریدا (۱۹۳۰ء۔۲۰۰۴ء )نے ۱۰؍ جولائی ۱۹۸۳ ء کواپنے جاپانی دوست پروفیسر تو شہیکو ازتسوکے نام ایک خط لکھا۔زین بدھ مت کو ماننے والے پروفیسر ازتسو (۱۹۱۴ء۔۱۹۹۳ء)اسلام، تصوف اور فلسفے کے […]

قرآن

Al_Quran(القرآن)

  • نومبر 30, 2019
  • 0 Comments

ترجمہ : صفدربھٹی سورۃ الانعام آیات 31 بسم اللّہ الرحمن الرحیم 31. یقیناً نقصان ہوا ان لوگوں کا جنہوں نے اللّہ سے ملاقات کو جھٹلایا، پھر جب وقت اچانک آ پہنچا تو کہنے لگے ہائے افسوس کہ ہم نے اس بارے میں تقصیر کی، اور وہ اپنے بوجھ اپنی پیٹھوں پر اٹھائے ہوں گے ، […]

نظم

ان کہی : حمایت علی شاعر

  • نومبر 29, 2019
  • 0 Comments

تجھ کو معلوم نہیں تجھ کو بھلا کیا معلوم تیرے چہرے کے سادہ سے اچھوتے سے نقوش میرے تخیل کو کیا رنگ عطا کرتے ہیں تیری زلفیں تیری آنکھیں تیرے عارض تیرے ہونٹ کیسی معصوم انجانی سی خطا کرتے ہیں تیرے قامت کا لچکتا ہوا مغرور تناؤ جیسے پھولوں سے لدی شاخ ہوا میں لہرائے […]

نظم

دھی رانی کے لیے ایک نظم : سعید اشعرؔ

  • نومبر 29, 2019
  • 0 Comments

"بابا جان” "جی بابا کی جان” "ڈر لگتا ہے” "دھی رانی ڈر کیسا دن روشن ہے رستہ اجلا ہے سارے تیرے اپنے ہیں” "بابا جان روشن دن میری آنکھ کا کانٹا ہے کوئی مجھ کو مجھ سے چھین رہا ہے میرے بدن پر یہ نیلے دھبے کیسے ہیں” "دھی رانی میں ہوں نا” دور سے […]

ديگر

علامہ اقبالؒ اور میڈیا : آغرؔ ندیم سحر

  • نومبر 29, 2019
  • 0 Comments

       میں 26نومبر کو بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد میں ہونے والی قومی اقبال کانفرنس میں بطور مندوب شرکت کے لیے آیا ہوں جہاں میری میزبانی برادر عثمان غنی رعد کر رہے ہیں۔راقم اس کانفرنس میں اپنے کالج کی نمائندگی کے لیے آفشیل حاضر ہوا جس پر لیفٹیننٹ کرنل(ر)حسن خاور محمود اور ڈاکٹر نویدالحسن […]

افسانہ

انقلاب پسند : سعادت حسن منٹو

  • نومبر 29, 2019
  • 0 Comments

          میری اور سلیم کی دوستی کو پانچ سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔ اس زمانے میں ہم نے ایک ہی سکول سے دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا، ایک ہی کالج میں داخل ہوئے اور ایک ہی ساتھ ایف اے کے امتحان میں شامل ہو کر فیل ہوئے۔ پھر پرانا […]

نظم

وقت : محمد جاوید انور

  • نومبر 29, 2019
  • 0 Comments

وقت گُزرتا جاتا ہے فاصلے بڑھتے جاتے ہیں پیار کے طاقت ور جذبے ٹھنڈے پڑتے جاتے ہیں یاد تو پھر بھی آتی ہے وقفے بڑھتے جاتے ہیں