نظم

ارتکاز : انیس احمد

  • دسمبر 10, 2019
  • 0 Comments

تمام مومی حروف ، سنگی مجسموں میں بدل گئے ہیں عجیب موسم کہ جگنوئوں نے بھی آتشی پیرہن کو اپنے بدن کا نغمہ قرار دے کر حیات افروز ساعتوں کو سپرد آتش کیا ہے ایسے جو خاک_ انکار ، حالت_ انتشار میں تھی اسے بھی اثبات کو نفی میں بدلنے کا اختیار تفویض کر دیا […]

ديگر

مکر مکر(انشانچہ) : فیصل اکرم

  • دسمبر 9, 2019
  • 0 Comments

” کسی کے پاس چائنہ کے موبائل کا چارجر موجود ہے ؟ ہاں ہاں سام سنگ کے موبائل کی پن والا ” مشاعرے میں اگر کوئی شاعر اچانک موبائل کا چارجر مانگ لے تو سمجھ جائیں کہ اس کے دیوان کو بجلی کے کچھ جھٹکے درکار ہیں ۔ بجھے ہوئے کلام کو شعلہ دے منور […]

کالم

بخیہ اُدھیڑ : سعید اشعر

  • دسمبر 9, 2019
  • 0 Comments

مسٹر زادے فارسی زبان کا ایک بڑا مشہور محاورہ ہے۔ زبانِ یارِ من ترکی و من ترکی نمی دانم ایسا لگتا ہے یہ محاورہ مجھے ہمیشہ سے ازبر ہے۔ میں نے اسے بے شمار بار برمحل استعمال بھی کیا ہے۔ جماعت ششم سے لے کر جماعت ہشتم تک سکول میں، میں نے فارسی پڑھی۔ اس […]

بک شیلف

سہ ماہی "لوح" اردو تہذیب کی پیش قدمی کی روشن علامت ۔۔۔ ڈاکٹر اسحاق وردگ

  • دسمبر 9, 2019
  • 0 Comments

سہ ماہی”لوح” جدید اردو ادب کے بنیاد گزار ادبی رسائل میں شامل ہوچکا ہے۔ادبی رسائل میں اس زرخیز پرچے کا تخصص یہ ہے کہ اس میں تین نسلوں کے نمائندہ شاعر و نثر نگار تخلیقی رنگ بکھیر رہے ہیں۔ یہ جدید عہد کا تقاضا بھی بھی ہے اور ضرورت بھی جسے 672 صفحات پر پھیلے […]

Poetry

Never Conquered : Ahsan Iftikhar

  • دسمبر 9, 2019
  • 0 Comments

Glory to you Praise and prayer Warrior’s who stood To embrace death Defended the reign All wise and worthy For state, for dwellers Took all toll,the fall Flesh piercing arrows Limb slashing blades Now slayed they were Yet never conquered Prosperity regained Peace all revived Dead , long gone Yet immortal somehow In monuments, built […]

نظم

سیاہی میں ڈوبی انگلی : سعید اشعر

  • دسمبر 9, 2019
  • 0 Comments

یوں ہے پھر اس نے مسلسل مجھ کو نظر انداز کیا کاغذ پہ سیاہی گر جاتی ہے کپڑوں پہ لگا دھبہ کسی سلوٹ میں چھپ جاتا ہے ہاتھ کی ریکھاؤں کا کس نے حساب رکھا سوکھی شاخ پہ بیٹھا پنچھی کب اڑ جاتا ہے ویران حویلی کے کچھ دروازوں کو دیمک چاٹ رہی ہے "مرشد […]

افسانہ

احتجاجی کھیل (مختصر افسانہ ) : فیصل اکرم

  • دسمبر 9, 2019
  • 0 Comments

      آج پھر اس کی دیہاڑی نہ لگی ۔ شام کو جیب میں پھر چند ٹکوں کا قحط ڈالے اپنے گھر لمبی بدنصیبی کی طرح واپس آگیا ۔ آدھ درجن بچوں میں اصغر سب سے چھوٹا تھا ۔ وہ ہر روز چڑھتے سورج کے ساتھ اصغر سے چابی والی کار کا وعدہ کر […]

غزل

فارسی غزل : اقتدارجاوید

  • دسمبر 8, 2019
  • 0 Comments

سامانِ جان بے سروسامان می برَد ترتیبِ رنگِ بوستان طوفان می برَد موہوم نقطہ می شوَد مرکز بشوکتش سینہ    بجاہ تارِ گریبان    می برد غارت گرِ جہان می جوید شکار گاہ رونق تمام    دیدہِ حیران    می برد آہِ دو سرد می کشد بر آتشِ وجود گردوغبارِ رہگزر    باران    می […]

غزل

غزل : ڈاکٹراسحاق وردگ

  • دسمبر 8, 2019
  • 0 Comments

فلک سے آج تک بچھڑا نہیں ہوں زمیں پر اس    لیے تنہا نہیں ہوں وفا سمجھوں کہ اس  کو بے وفائی بچھڑنے پر کبھی رویا نہیں ہوں سمندر کو بھی پی لوں گا کسی دن میں صحرا ہوں کوئی دریا نہیں ہوں عجب کردار ہوں میں زندگی کا کہانی میں    کبھی آیا نہیں […]

نظم

ایسا کیسے ہو سکتا ہے : عنایہ فلک نور

  • دسمبر 8, 2019
  • 0 Comments

پھول جوتوڑو ٹہنی سے اورپھر اس کو جوڑنے بیٹھو ایسا کیسے ھو سکتا ہے پتی پتی کر کے توڑو مسلو روندو اوراس کوپھر پھول بنادو ایسا کیسے ھو سکتا ہے خوشبو ساری چھین لو اس سے اورپھرسوچو اس پر تتلی آکر بیٹھے ایسا کیسے ھو سکتا ہے