غزل : قیصر شیراز
میں نصیب بن کے ٹھہر رہوں،یا فقیر بن کے سوال ہو میں صدا لگاتا ہوں جاں بہ لب تو بتا جو تیرا خیال ہو مجھے شوق تھا سرِ شامِ غم دِیے اس طرح سے بجھا سکوں ترے درد کو کروں معتبر مرے ورد سے لَو نڈھال ہو مرا خواب تھا پسِ بوئے گُل میں ٹہل […]
میں نصیب بن کے ٹھہر رہوں،یا فقیر بن کے سوال ہو میں صدا لگاتا ہوں جاں بہ لب تو بتا جو تیرا خیال ہو مجھے شوق تھا سرِ شامِ غم دِیے اس طرح سے بجھا سکوں ترے درد کو کروں معتبر مرے ورد سے لَو نڈھال ہو مرا خواب تھا پسِ بوئے گُل میں ٹہل […]
کسی صحرا میں اک دریا رواں ہے کبھی تیرا ، کبھی میرا گماں ہے ترے بارے میں، میں واضح نہیں ہوں مری آنکھوں میں فرقت کا دھواں ہے کسے معلوم کشتی کا ہوا کیا ہوا کے ہاتھ میں اک بادباں ہے اچانک یوں نہیں ہوتا اندھیرا کوئی سورج ہمارے درمیاں ہے وہ جو اک لفظ […]
ہاتھ میں آئینہ ہے وقت کی لرزشوں سے جس کے کنارے چاروں جانب سے باریک کرچیوں میں بٹ رہے ہیں وہ بالی بھولی گڑیا مفلسی کی ماری ہوئی مسلسل آئینے میں دیکھتی ہی چلی جارہی ہے کبھی ماتھے کے جھومر کو درست کرتی ہے کبھی گالوں کے دائیں جانب تو کبھی بائیں جانب نظر ڈالتی […]
ترا جو نام ہے، خوشبو، اسی کی اب بسی کہیے مرے آنگن، مرے گلشن میں ورنہ تو کمی کہیے کسی پر تو اثر ہوگا ، کوئی تو بات مانے گا زمیں کو گر فلک اور تیرگی کو روشنی کہیے سر صحرا جو اڑتا ہے، تہہ دریا جو بہتا ہے کبھی اس کو کبھی اس کو […]
میں نئی نسل کیلئے کچھ لکھنا چاہ رہا ہوں . شائد میری گفتار میں نکھار نہیں رہا اسی لئے میری زبان سے نکلا ہر لفظ بے معنی سا ہو گیا ہے اس کے باوجود میں اپنے وجود میں زندہ ہوں . جواں ہمت کے ساتھ . بے شک اکیلا ہوں . لیکن ہوں . بالکل […]
In time we shine Children of adversity Pain our companion Give us reason To rise and shine Light the way We shall follow A hand we need A push into glory Opportunity , never had Now a chance In the light, moonlight We dance, all beautiful So thanks, grateful For owning us Suffered we have […]
ولیم ژونگ نے ۱۹۰۶ء میں Some Hindustani Proverbs کے عنوان سے ایک کتاب لکھی تھی ۔ اس میں انھوں نے ہندوستانی ضرب الامثال ؍کہاوتوں کا مطالعہ کیا اور ان کے سلسلے میں لکھا کہ لوگوں کے مشترک خیالات اور جذبات، ان کی کہاوتوں کے سوا کہیں واضح طور پر نہیں ملتے۔کہاوتوں سے معلوم ہوتا ہے […]
ترجمہ : صفدربھٹی القرآن الکریم سورۃ یونس آیات 104 تا 106 بسم اللّہ الرحمن الرحیم 104. (اے رسول) کہ دیجیے کہ اے لوگو اگر تمہیں میرے دین کے بارے میں شک ہے تو سنو کہ اللّہ کے علاوہ جنکی تم تابعداری کرتے ہو میں تو نہیں کرتا بلکہ میں اس کی تابعداری کرتا ہوں جو […]
نئی صبح طلوع ہو گی مگر اس صبح سے پہلے مسلط رات کے پہلو سے کچھ اندھی سیاہ راتیں جنم لیں گی اندھیرا اپنے پنجے گاڑ دے گا ہر طرف اک رائیگانی رقص کرتی بستیوں میں پھیل جائے گی یہ ہونا ہے کہ اس ہونے کی تیاری مکمل ہے ہمارے منفعل کردار نے تاریکیوں کی […]