غزل : انیس احمد
خبر ملی ہے کہ اٹھتا ہے دھواں پانی سے آتش ِعشق بجھے ، ممکن ہے کہاں پانی سے میں زر_اشک سنبھالوں تو ہنرور ٹھہروں میں اگر اشک اجالوں تو گماں پانی سے ایک برسات ہر اک لمحہ رہے چاروں اور جانے کیوں خالی رہے من کا جہاں پانی سے میرے احباب مرے دکھ کو جلا […]








