حکمِ الہی ، سفاری پارک میں موت اور مٹِیّ شِٹیّ : اقتدار جاوید
پیش نوشت; فرضی بھی نہیں اور خیالی بھی نہیں ہے وہ شکل کوٸی بھولنے والی بھی نہیں ہے ظفر اقبال چوہدری شجاعت حسین کا قول روٹی شوٹی کھاٶ ِمٹّی ِشٹّی پاٶ ہمارے معاشرے کا سب سے زیادہ خوب صورت، بامعنی اور قابلِ عمل مقولہ ہے۔مقولے بھی اور ضرب الامثال بھی از خود جنم نہیں […]









