ہم ایک ہی باپ کی اولاد ہیں : افتخار بخاری
۔ ہم ہاتھ نہیں مِلائیں گے یہ وقت دِلوں کو ملانے کا ہے ہم نے تنہائی اوڑھ لی اور انسانیت کی اکائی کو سرھانا بنا لیا ہم سفر نہیں کریں گے جب تک ہمارے صندوق خوبصورت تحائف سے تہی ہیں حاجت سے زیادہ خریدیں گے نہ بیچیں گے کہ دکانیں اور بازار فراوانی سے بھرے […]








