استاد کا خطبہ : اقتدار جاوید
میں استاد لگڑ بگھڑ موڑوی ہوں جہاں میرا نام لیا جاتا ہے ادب کے عشاق آنکھیں جھکا لیتے ہیں کہ کس عظیم ادیب شاعر کانام لیا جا رہا ہے اور غالب کا شعر گنگناتے ہیں زباں پہ بارِ خدایا یہ کس کا نام آیا کہ میرے نطق نے بوسے میری زباں کے لیے یہ شعر […]








