جو مجھ کو عورت بنایا ہوتا مرے خدا نے : ڈاکٹرستیہ پال آنند
میں کیسے اس بات کو سمجھتا کہ اپنے مذہب کی رو سے میں نصف شخصیت ہوں مرا حلف نامہ قاضی ٔ وقت کے لیے معتبر نہیں ہے کہ صرف آدھا گواہ ہوں میں ۰۰۰۰۰میں کیسے اپنی شکست کا اعتراف کرتا اگر مجھے اس حقیقت ِ ناروا کی بابت بتا یا جاتا کہ جسم و […]









