امکان : پروفیسریوسف خالد
وطنِ عزیز کے سماجی منظر نامے پر اگر نظر دوڑائی جائے تو یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے – کہ قیام پاکستان سے لے کر اب تک ملک کے ہر شعبہء زندگی میں مفاد پرست اور طاقت ورافراد کی ایک پوری نسل موجود رہی ہے جس نے بد قسمتی سے اپنے ملک سے کم […]









