یاد پھر آنے لگا ہے سوچ سے نکلا ہوا : زہرا شاہ
عشق کا فطرت سے ہی تھا سلسلہ چلتا ہوا چاند کو دیکھا تو پانی میں بھنور پیدا ہوا کیوں الٹ چلنے لگی ہے حافظے کی یہ گھڑی یاد پھر آنے لگا ہے سوچ سے نکلا ہوا اک صدا کے لوٹ جانے سے گلی سنسان ہے کچھ دنوں سے چپ بہت ہے در وہ اک بجتا […]









