سیف الملوک میاں محمد بخش اور اسماعیل چیچی کی تحقیق : اقتدارجاوید
داستان سیف الملوک ایک محبت کی داستان ہے جو ملک ِ مصر کے بادشاہ ملک عاصم کے بیٹے سیف الملوک کے خواب سے شروع ہوتی ہے جس کو خواب میں پری بدیع الجمال ملتی ہے اور وہ بصد اصرار باپ کی اجازت سے اس کی تلاش میں نکلتا ہے۔محبت کی ساری داستانیں ہومر کی Odessy […]








