افسانہ

کشمیری : ع ۔ع ۔ عالم

  لاک ڈاؤن اور کرفیو کا دورانیہ؛ ایک ماہ سے تجاوز کر چکا تھا۔ گھر بند، معبد گاہوں پر تالے آ ویزاں، دکانیں بے آ باد اور میدان ، سنسان ہو چکے تھے۔دن کے وقت بھی رات کے بارہ بجے کا بعد نمو پانے والے سناٹے کی سی کیفیت ہوتی۔بھاری بھرکم اسلحہ سے لیس، بھارتی […]

تراجم

فلسطینی شاعرمحمود درویش کی مشہورنظم ’’ماں‘‘ کا اردوترجمہ : اقتدارجاوید

  مری اب فقط ایک خواہش ھے یہ آخری میری خواہش ھے ماں کا بنایا ہوا کھانا کھاؤں، میں ماں کے پکاتے ہوے قہوے کا گھونٹ بھر لوں میں لمسِ مقدّس کو محسوس کر لوں کہ بھرتی چلی آتی ہیں میرے بچپن کی یادیں یہ جاں لیوا احساس ھے جو مجھے مارتا ھے میں، کیسے […]

تنقید

مظہر حسین سیّد کی شعری کائنات : عابد حسین عابد

سلگتی ریت کو دریا نہیں کہا میں نے غزل کہی ہے قصیدہ نہیں کہا میں نے یہ شعر میں نے مظہر حسین سیّد کی کتاب سکوت سے نقل کیا ہے جس سے قاری اس میں موجود غزلوں کو سمجھنے میں مدد لے سکتا ہے ۔ یہ شعر دراصل اس شاعر کا روایتی غزل سے کھلی […]

افسانہ

محبت میں آ نسو (مختصر افسانہ) ۔۔۔۔ ع۔ع۔عالم

"سر! آ پ جانتے ہیں کہ مجھے آ پ سے کس قدر محبت ہے بارہا اپنی محبت کا یقین دلا چکنے کے بعد بھی آ پ اس بات کو کوئی اہمیت نہیں دیتے۔اس لیے یہ بات آ پ کے لیے بہت طمانیت کا باعث ہوگی اور مجھے یقین ہے کہ آ پ سے زیادہ کسی […]

افسانہ

محبت : فریدہ غلام محمد

آج ٹھنڈ کچھ زیادہ تھی ،اس نے آتشدان میں اور لکڑیاں ڈالیں ۔۔۔کھڑکیوں کے پٹ اچھی طرح بند کیے اور ویلویٹ کے پردوں کو آگے کر دیا ۔۔۔۔کمرے کے سارے بلب روشن کر دیے ۔۔۔۔درس دے کر وہ ابھی فارغ ھوئی تھی ۔۔۔دفعتا”دروازہ کھلنے کی آواز آئی ۔۔۔۔۔اسے پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں تھی ۔۔۔۔۔۔۔اس […]

نظم

ظالم ہوس : فیض محمد صاحب

شام کے سبھی منظر اندھیرا اوڑھ رہےہیں جگنو آنکھیں مل کر وردیاں پہنے ہیں مچھر نالیوں سے ہو کر محل کو گھر سمجھ بیٹھے فیکٹریوں کی اگلی زہریلی گیس سانسوں کو اکھیڑتی زندگی کو موت کے سپرد کر رہی ہیں چرند ڈھیرے سے ایکسپاٸر دواٸیں کھا کر بھوک مٹاتے مر جاتے ہیں چوک میں پھرتے […]

نظم

سوچتا ہوں کیا لکھوں میں  : یوسف خالد

سوچتا ہوں کیا لکھوں میں اپنے دل کی دھڑکنوں کا زیرو بم، دم بدم بنتی بگڑتی صورتوں سے منسلک آدھے ادھورے رابطوں ، بے کیف لمحوں، مضمحل احساس کی درماندگی، ٹوٹے ہوئے وعدوں کی کوئی داستاں یا ذات سے باہر بہر سو مستقل پھیلے ہوئے خدشات اور خدشات کی زد میں گھری مخلوق کی بے […]

تنقید

’یا خدا ‘ میں مشرق و مغرب کا تصور : محمد عامر سہیل

واقعہ اور بیانِ واقعہ دو الگ چیزیں ہیں۔واقعہ ایک اور اس کی پیش کش کی نوعیتیں ،بتانے،سمجھانے کے سلیقے و قرینے اور بیان کے طریقے اور اسالیب مختلف،متنوع اور کثیر ہو تے ہیں۔کثرتِ بیان ایک واقعے کو کئی زاویوں،جہات اور نقطہ نظر سے دیکھنے میں معاون ہوتی ہے۔تقسیمِ ہند ایک واقعہ ہے۔یہ واقعہ اسباب،محرکات اور […]

تنقید

ڈاکٹرستیہ پال آنند بنام مرزاغالبؔ (۸)

اِک شرردل میں ہے،اس سےکوئی گھبرائے گاکیا آگ مطلوب  ہے ہم  کو  جو  ہوا  کہتے  ہیں                                                  مرزاغالبؔ —————————————- ستیہ پال آنند ٓآتش و باد میں مطلوب فقط آتش تھی اور وہ […]

تراجم

مجید امجد دی مشہورنظم ’’ طلوعِ فرض ‘‘ دا پنجابی رُوپ : یونس خیال

پِیراں وَیلے دفتر دَے وَل ٹُریا جاواں ٹُریا جاواں ،سَو  راہیاں  رَل  ٹُریا  جاواں وِچ  بازاراں  اِنساناں  دا میلہ لگیا کُجھ نازک جئے مہندی رَنگے ہتھیں آئیاں وَیلے دی سوہنی اَسواری والیاں وَاگاں کُجھ ہتھاں نوں محنت دے کنڈیاں نے چِھلیا اَکھاں مِیٹ کے عدم دیاں راہوں دے اُتے کوئی ٹریا جاوے اَگے ، کوئی […]