کوّے کا پر : ادونس ( شام ) ….. ترجمہ : اقتدار جاوید
١۔ صبح کی شان و شوکت کا مدّ ِ مقابل بھلا کون ہے اک جوانی کا تازہ لہو ہے جو افلاک تک بہتا ہے میری نبیوں کی پیشانی میں یہ زمیں اک پرندوں کی نامختتم ڈار ہے جو کہ ہر رُت میں آتی ہے آتی ہے گاتی ہے پر پھول لاتی نہیں ہے مرے واسطے […]