تنقید

سید صبیح رحمانی کا’’نعت رنگ‘‘ ۔۔۔ ایک تاثر : ڈاکٹرشبیر احمد قادری

سید صبیح رحمانی بہت باکمال شخص ہیں ، بحیثیت شاعر اور نثار وہ علمی و ادبی حلقوں میں اپنی نمایاں پہچان رکھتے ہیں ، نعت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کی خصوصی توجہات میں محوری حیثیت رکھتی ہے ، موصوف ایک خوش الحان نعت خواں بھی ہیں ، فروغ نعت کے سلسلے میں […]

کالم

تو پھر ۔۔۔ سارے جہاں سے دیس اپنا خوبصورت ہے : یوسف خالد

آزادی ہر انسان کی فطری ضرورت ہے – ہر قسم کے جبر سے آزاد اپنی سوچ کے مطابق زندگی بسر کرنے کی آرزو ہمارے لا شعور میں موجود ہوتی ہے – لیکن شعوری سظح پر ہم اس آزادی کے مکمل مفہوم سے اس وقت تک نا آشنا رہتے ہیں جب تک ہم غلامی کی ذلت […]

افسانہ

زرد گلاب : فریدہ غلام محمد

اس نے لکھتے لکھتے اماں کی طرف دیکھا جو اسے بغور دیکھ رہی تھیں "۔کیا ھوا اماں ؟‘‘ ’’کچھ نہیں، کیا ھونا ھے ” انھوں نے رسانیت سے جواب دیا ۔تابی نے کاغذ قلم ایک طرف رکھ دئیے اور ان کی کرسی کے ساتھ نیچے بیٹھ گئی۔ ” ۔وہاں بہت کام ھوتے ہیں اماں آپ […]

تنقید

راجندر کرشن : کلیم احسان بٹ

میں نے گجرات میں اردو شاعری کے عنوان سے انیس سو نوے میں ایک کتاب لکھی جس میں1592سے1990تک کے اردو شعرا کا تذکرہ تھا۔یہ کتاب1996 میں شائع ہوئی بلکہ اسے کتاب کی تلخیص کہنا چاہیے۔ بہت سے شعرا اس وقت کتاب میں اپنی کم علمی کے باعث شامل نہ کر سکا۔اس کتاب کے دوسرے ایڈیشن […]

افسانہ

معلم : ع ۔ع ۔ عالم

سر علی عالم، علم و عمل کے حامل گداؤں کو درس دے کر کھڑے ہو رہے۔ "کوئی سوال؟” سحر کا حامل درس سماع کرکے گدائے علم و عمل کھل اٹھے۔ مکرم علی عالم، مکرر عالم سکوں سے عالم صدا کو آ ئے: "کوئی سوال ہو اگر۔۔۔؟” امر اٹل ہے کہ سوالی ، سوال ہی کرے […]

افسانہ

وصل : ڈاکٹرعبدالعزیز ملک

نرم ،گداز ،مرمریں بدن اور الہڑ شوخ جوانی کی حامل دو شیزہ ،پلنگ پرآدھی رات یوں محوِ خواب تھی جیسے کوئی نومولود بچہ ماں کی آغوش میں نیند کے مزے لوٹ رہا ہو۔ اس کے رگ و پے میں بھری تشنہ تمازت اس بات کی متقاضی تھی کہ پیار کا کوئی دھنک رنگ بادل امڈ […]

افسانہ

وہ میرے نصیب کی بارشیں : فریدہ غلام محمد

باہر برسات کی جھڑی لگی تھی ۔ھوا کی سائیں سائیں بھی جاری تھی ۔کبھی بجلی چمکتی ،کبھی بادل گرجتے مگر زیبی کے دل میں جو برسات جاری تھی اس کا شور بہت زیادہ تھا ۔اس نے کئی بار موبائل پر اس کے نمبر کو دیکھا ۔شاید کسی اور کی آواز ھو،شاید اس نے غلط سنا […]

متفرقات

 ایک باپ کی نصیحت : محمد ہارون عثمانی

پیارے بیٹے معز خوش رہو سب سے پہلے تو تمہیں 17ویں سال گرہ مبارک. ابھی پاکستان کے قانون کے مطابق تمہارا شناختی کارڈ, ووٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بننے اور تمہیں بالغ پاکستانی قرار دینے میں ایک سال باقی ہے. میں اس موقع پر تم سے چند باتیں کرنا چاہتا ہوں. تمہیں اچھی طرح معلوم ہے […]

کالم

داستاں گوئی اور سعید اشعر کی’’ نظم کہانی ‘‘ : یونس خیال

سعید اشعرؔکہانیاں لکھتے ہیں یا نظمیں ۔ ’’ نظم کہانی ‘‘ کا مسودہ دیکھ کر فیصلہ کرنا مشکل تھا۔ میرے پاس اس مشکل سے گزرجانے کےدو عملی طریقے تھے۔ ایک یہ کہ میں لفظیات کے گورکھ دھندے،علامتوں کی پُراسراریت ،جدیدیت اور روایت پسندی کے موازنے، مابعد جدیدیت اور اس طرزکی دیگر ثقیل تنقیدی اصطلاحوں کا […]

کالم

شام اتری ، گاؤں کی پگڈنڈیا ں جلنے لگیں : ناصر علی سیّد

رئیس فروغ نے کہا ہے کہ عشق و ہ کار ِ مسلسل ہے کہ ہم اپنے لئے ایک لمحہ بھی پس انداز نہیں کر سکتے بس یہی حال کار ِ ادب کا بھی ہے کہ جب ”فاصلہ“ ہی وبا کے دنوں کا دستور ٹھہرا تو یار لوگوں نے ملاقاتوں اور قلبی وارداتوں کے لئے اپنا […]