ڈاکٹر وزیر آغا سے بچھڑے 10برس بیت گئے : ذوالفقاراحسن ؔ
دنیائے ادب کے معروف نقاد ، انشائیہ نگار ، محقق ، اور شاعر ڈاکٹر وزیر آغا ایک ہمہ جہت شخصیت تھے۔ انہوں نے اردو تنقید کو کئی قابل قدر تصانیف سے مالامال کیا ۔ نہ صرف انشائیہ نگاری کی افہام و تفہیم میں ایک اہم کردار ادا کیا بلکہ خودبھی بہت اچھے اردو انشائیے لکھ […]