غزل
شاعر: غلام حسین ساجد روشن ہوئی ہے بامِ افق پر جبینِ صبح کیاہو رہیں گی اب مری آنکھیں رہینِ صبح کس روشنی میں گھومتے پھرتے ہیں آئنے کس نے جڑا ہے میری گلی پر نگینِ صبح کیا ہو چکے یہ چاند ستارے مرے اسیر کیابخش دی ہے اُس نے مجھے سرزمینِ صبح میں بھی کسی […]









