متفرقات

Mr.Ted

  • اگست 2, 2019
  • 1 Comment

Writer: Aleena Kaisar Hi! My name is Aleena and I am five years old.I am going to write about my teddy bearI have a teddy bear. Its name is Clumsy Ted.Its colour is brown. My Ted is very silly and funny.It wears red and black scarf. Mr Ted’s favourite colour is blue. I have tea […]

Poetry نظم

ساون کا جنگل سے رشتہ

  • اگست 2, 2019
  • 0 Comments

شاعر: یوسف خالد جنگل کا ساون سے رشتہ سوچ رہا ہوں کیسا ہے کیسا ہو سکتا ہے ساون کیا ہے؟ جنگل کیا ہے؟ کون بتائے ساون شاید خواہش کی گھنگھور گھٹا ہے آگ لگاتا جل ہے کوئی یا پھر اپنی آگ میں جلتی دھرتی کی بے نام صدا ہے جنگل کیا ہے رستوں کا بے […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 2, 2019
  • 0 Comments

   شاعر: محسن بھوپالی وہ ساتھ لے گیا قول و قرار کا موسمتمام عمر ہے اب اِنتظار کا موسم حیات اب بھی کھڑی ہے اُسی دوراہے پروہی ہے جبر، وہی اِختیار کا موسم ابھی توخُود سے ہی فارغ نہیں ہیں اہلِ جمالابھی کہاں دلِ اُمید وار کا موسم اُسے بھی وعدہ فراموشی زیب دیتی ہےہمیں […]

Poetry نظم

احمد ندیمؔ قاسمی کے لیے

  • اگست 2, 2019
  • 0 Comments

   شاعر: حامد یزدانی چلو‘ پھر اُس سے ملتے ہیں دھنک کے پار‘ بہتی چاندنی کے ساتھ جس کی نیلی کٹیا ہے جِسے مِلنے کی خواہش‘ نقرئی خوابوں کے جنگل میں مہکتی ہے گُلِ سوسن کے سائے میں نگاہیں گنگناتی ہیں گدازِ فکر کے اُجلے دریچے سے نمِ تخییل کی بیلیں پرانی کھڑکیوں سے یوں […]

متفرقات

کمرے سے کمرتک

  • اگست 2, 2019
  • 0 Comments

  از: سنیہ منان  ماں جی کے گھر گئے تو پتہ چلا ہمشیرہ صاحبہ بھی وہاں براجمان ہیں ، پہلے سے زیادہ چست ۔ پہلے سے زیادہ دبلی ۔  گویا تین بچوں کی ماں نہ ہوئی ، کوئی چھڑی چھانٹ ہو ہم ہمشیرہ کی اس تبدیلی پہ انگشت بدنداں تھے لیکن اپنے آپ کو گوشت […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 2, 2019
  • 0 Comments

شاعر: امیرمینائی سرِ راہِ عدم گورِِ غریباں طرفہ بستی ہےکہیں غربت برستی ہے کہیں حسرت برستی ہے تری مسجد میں واعظ خاص ہیں اوقات رحمت کےہمارے میکدے میں رات دن رحمت برستی ہے جوانی لے گئی ساتھ اپنے سارا عیش مستوں کاصراحی ہے نہ شیشہ ہے نہ ساغر ہے نہ مستی ہے ہمارے گھر میں […]

سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۴)

  • اگست 2, 2019
  • 0 Comments

از: نیلماناھیددرانی عابدعلی اورحمیرا چوھدری کی شادی۔۔۔اور حناکے لیے بہاولپورکاتحفہ ان دنوں پی ٹی وی لاھور سنٹر کا ماحول بڑا دوستانہ تھا۔ جنرل مینجر زمان خان اورپروگرام مینجر اختر وقار عظیم تھے۔ ہروڈیوسروں میں یاور حیات، نصرت ٹھاکر، فرخ بشیر اور رفیق وڑائچ تھے۔ میک اپ روم میں صدیقی صاحب کے ساتھ محمد خان، شاھجہان، […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 1, 2019
  • 0 Comments

شاعر: عطاالحسن  یہ اذنِ جست فقط اک بہانہ ہوتا ہے کہاں ٹھہرتے ہیں وہ جن کو جاناہوتا ہے ہمارے سر پہ تعلق کا اتنا بوجھ نہ ڈال ہمیں مُعاش کا دُکھ بھی اُٹھانا ہوتا ہے جہاں پہ سوختہ جذبات رکھے جاتے ہیں ہر ایک دل میں کہیں سرد خانہ ہوتا ہے ہمارے تذکرے صدیاں لبوں […]

تنقید

خورشیدربانی کے مقطعے

  • اگست 1, 2019
  • 0 Comments

     از: یونس خیال فنی و فکری ہر دو اعتبار سے خورشیدربانی کی شاعری نے عہد حاضر کے شعری حلقوں کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔یہ شاعری محض لفظوں کی اکھاڑ بچھاڑ یا سطحی شور و غوغا نہیں بلکہ جذبوں کی لے پر گنگنائے گئے اس گیت کی مانند ہے جسے تنہائی میں آنکھیں […]

افسانہ

محرومِ وراثت

  • اگست 1, 2019
  • 0 Comments

از : علامہ راشد الخیری محمد احسن تحصیلدار کے دونوں بچے محسن اور رضیہ تھے تو حقیقی بہن بھائی ، مگر نہ معلوم احسن کس طبیعت کا باپ تھا کہ اُس کی وہی نظر محسن پر پڑتی تو محبت میں ڈُوبی اور اور رضیہ پر پڑتی تو زہر میں بُجھی۔ سمجھدار ، پڑھا لکھا ، […]