کُچھ کھٹی میٹھی یادیں
از : نیلماناھیددرانی میں پاکستان ٹیلی ویژن لاھور سنٹر کی لابی میں کھڑی تھی۔۔۔۔دلدار پرویز بھٹی مین دروازے سے داخل ھوئے۔۔۔۔ میرے قریب آ کر بولے۔۔”۔ریگل چوک مال روڈ پر باوردی پولیس والیاں کھڑی چالان کررھی ھیں۔۔۔۔آو چل کر انھیں چھیڑتے ھیں۔۔۔۔” میں ان دنوں پی ٹی وی پر اناونسر تھی۔ دلدار پرویز بھٹی اپنے […]









