ن، وَالقَلمِ وَمَایَسطُرون
آرٹسٹ : رانا آصف
ترجمہ : ڈاکٹر معین نظامی جمله یارانِ تو سنگ اند و توی مرجان چرا آسمان با جملگان جسم است و با تو جان چرا (تمھارے سب ساتھی پتھر ہیں، تم ان میں مرجان کیوں ہو، آسمان باقی سب کے ساتھ گویا جسم ہے، تمھارے ساتھ جان کیوں ہے) چون تو آیی جزو جزوم جمله دستک […]
شاعر: کبیراطہر میرا بچپن لڑکپن، لڑکپن جوانی کا ہمشکل تھا اور جوانی مری رنگ۔آوارگی سے بھی آگے کے رنگوں کی تصویر تھی میں جواں جب ہوا ایک باغ۔بدن کی مہکتی بہار اپنے جوبن پہ تھی جس کی مہکار میں سانس لینا تو کیا ایسا میرے لیے سوچنا تک بھی ممکن نہ تھا میں نے سن […]
از: نیلما ناھید درانی اوول کے ہیرو۔۔۔فضل محمود سے پہلی ملاقات انسان پر کبھی کبھی ایسی کیفیت ہوتی ھے کہ خوشی اور غمی جیسے احساسات بے معنی سے ہو جاتے ہیں۔۔۔اناونسمنٹ سے پہلے ٹرانسمیشن اسسٹنٹ جمیل مسکرانے کا اشارہ کرتا۔۔۔مگر میں کوشش کے باوجود مسکرا نہ پاتی۔۔۔۔میرے پاس اتنا وقت بھی نہیں تھا کہ کھل […]
ترکیب : عمارہ قیصر اجزا: چانپ (ٓادھا کلو) (دو عدد) انڈے میدہ (تین بڑے چمچ) لہسن (دس جو ئے) گرم مصالحہ پاؤڈر ( ایک چائے کا چمچ) دھنیا پاؤڈر ( ٓادھا چائے کا چمچ) نمک ( حسبِ ذائقہ) کالی مرچیں پسی ہوئی( ٓادھا چائے کا چمچ) سرخ مرچ پاؤڈر ( حسبِ ذائقہ) تیل یا گھی […]
اردو ترجمہ : سلمیٰ جیلانی Poem By: Dunya Mikhail کتنی عالی شان ہے جنگ کتنی پرجوش کتنی محنتی اور تیز رفتار صبح سویرے سائرنوں کو جگا تی ہے اور ایمبولینسوں کو مختلف علاقوں میں بھیجتی ہے لاشوں کو ہواؤں میں جھلاتی ہے اسٹریچر وں پر زخمیوں کو لادتی ہے ماؤں کی آنکھوں سے بارش کے […]
شاعرہ : سلمیٰ جیلانی نیلگوں شہر کی گلرنگ وادی سے گزرتے ھوئے سیاح نے دیکھا سرخ ملبوس میں لپٹی اک حسینہ آنسوؤں کے موتی پرول کے قیمتی ہار بناتی ھے اسے خریدنے کو نوجوان تاجر دل تو کیا اپنی جانیں بھی ہار جاتے پھر بھی خرید نہیں پاتے وقت گزرتا گیا اس ہارکی لڑی میں […]