ملی نغمہ
شاعر : ارشد سلام
By:MARYAM WARIS Often you must have read or heard that "An apple a day, keeps the doctor away”, yes! This is often quite true as fruits play a really vital role in our lives. History also state that during the early man days, humans would usually search and go on nature’s wonderful gifts like fruits […]
شاعر: احمد ندیم قاسمی خداکرے کہ مری ارض پاک پراُترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہٗ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو گھنی گھٹائیں […]
شاعر: زبیرقیصر یہی ہے خواب مرا اور یہی کہانی ہے وطن سے میری محبت تو جاودانی ہے اٹوٹ رشتہ ہے میرا مہکتی مٹی سے کہ دھول چہرے پہ میرے نہیں نشانی ہے
از: یوسف خالد محکومی میں ذلت کیا ہے آزادی میں راحت کیا ہے پابندی کا روگ ہے کیسا دھرتی ماں کی چاہت کیا ہے آنے والے کل،کے بچے ہو سکتا ہے ہم سے پوچھیں آؤ مل کر اسی بہانے ان لفظوں کے،ان جذبوں کے معنی ڈھونڈیں اپنے اپنے سوچ نگر کے سب دروازے،کھول کے بیٹھیں […]
از: ڈاکٹر عاصم بخاری قمر رضا شہزاد کا تعلق شعراء کی اس قبیل سے ہے جو حروف کو جوڑ کر لفظ بنانے، لفظوں کی ترتیب سے مصرعے کو تشکیل دینے اور مصرعے کو کاریگری سے شعر کے قالب میں ڈھالنے کے فن پر نہ صرف مکمل دسترس رکھتے ہیں بلکہ اس ہنر میں اپنی بے […]