Poetry نظم

محبت کا سوال

  • اگست 8, 2019
  • 0 Comments

شاعر: شاہد محمود آہ ،، سمندر کے کنارے موجوں کا شور اور ہماری خاموشی گیلی ریت پر چار مٹتے ہوئے پیروں کے نشان تمہاری گھنی زلفوں سے کھیلتی ساحل کی نم ہوا دور افق پر گم ہوتا ہوا بادبان آوارہ پرندوں کے غول در غول کہیں چٹانوں سے جھگڑتا ہوا پانی کبھی تمہارے بالوں کی […]

ادب ديگر

اعزاز

  • اگست 8, 2019
  • 0 Comments

از : سنیہ منان ایوان صدر مہمانوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔یوم آزادی کی آمد آمد تھی ۔ حکومتی عہدیداروں نے فوجیوں کے اعزازمیں ایک خاص تقریب کا اہتمام کیا تھا. فوجی افسران, اعلی عسکری قیادت, بیوروکریٹس اور شہیدوں کے خاندان اس تقریب کا حصہ تھے. کچھ عرصہ پہلے تک وہ اپنے دونوں بیٹوں […]

Poetry نظم

…. کشمیر ….

  • اگست 8, 2019
  • 0 Comments

شاعر: یونس متین کنہیا لال کیسے ہو ۔۔۔۔۔!! سنا ہے آجکل کشمیر کی وادی میں آہ و آتش و آہن کی بارش روز ہوتی ہے وہاں بارود پھٹتا ہے فضا میں پھول سے معصوم بچوں کے بدن جب ریزہ ریزہ ہو کے اُڑتے ہیں تو ماٶں کے کلیجے ساتھ ہوتے ہیں کنواری بچیوں کی عصمتوں […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 8, 2019
  • 0 Comments

شاعر: لیاقت علی عاصم آخر گماں گماں ہے حقیقت تو ہے نہیں تصویر کیا بنے، تری صورت تو ہے نہیں اے دوست! تیری بزم میں آنے کا فائدہ پہلو میں بیٹھنے کی اجازت تو ہے نہیں ہم خون ِ دل پہ اس سے کریں خاک احتجاج یہ قتل ماوراے عدالت تو ہے نہیں صحرا دکھائی […]

بزمِ خواتین خیال نامہ کچن کارنر

پکوان ۔۔۔ مٹن سیخ کباب

  • اگست 8, 2019
  • 0 Comments

ترکیب از : عمارہ قیصر         اجزا۔ بکرے کا قیمہ (ایک کلو) پیاز (دو عدد درمیانے سائز کے) لہسن ( چھ سے ٓاٹھ جو ئے) ادرک( ایک بڑا چمچ) ہری مرچیں( چار سے چھ عدد) مصالحہ جات: نمک ( حسبِ ذائقہ) سرخ مرچ پاؤڈر ( حسبِ ذائقہ) دھنیا پاؤڈر (ایک چائےکا چمچ) […]

افسانہ

منجمد سِسکیاں

  • اگست 8, 2019
  • 0 Comments

از: سلمیٰ جیلانی   میں کوئی عام فوٹوگرافر نہیں ، جنگ اور اس کی ہولناکیوں کو تصویر کرنا میرا ہنر ہے – جتنا زیادہ دل فگار منظر ہو کیمرے کی آنکھ میں قید کر کے دنیا میں آگاہی پھیلانے کو اتنی ہی موثر چوٹ لگاتا ہو ں ، میری تصویریں امن کے لئے کام کرنے […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 8, 2019
  • 0 Comments

شاعر: سید فضل گیلانی تمام عمر کبھی مجھ سے حل ہوا ہی نہ تھا وہ مسئلہ جو حقیقت میں مسئلہ ہی نہ تھا بدن سے جس کی تھکن آج تک نہیں اتری میں اس سفر پہ روانہ کبھی ہوا ہی نہ تھا کچھ اس لیے بھی مجھے ہجر میں سہولت ہے ترا وصال کبھی میرا […]

Poetry نظم

تہذیب ( ایک تمثیل)

  • اگست 8, 2019
  • 0 Comments

شاعر:  مصطفی زیدی شہر میں غل تھا کہ بنگال کا ساحر آیا مصر و یونان کے اہرام کا سیّاحِ عظیم چین و جاپان کے افکار کا ماہر آیا    ایک ٹیلے پہ طلسمات کا پہرہ دیکھا میں نے بھی دل کے تقاضوں سے پریشاں ہو کر آخر اُس ساحر طنّاز کا چہرہ دیکھا    کتنا […]