بزمِ خواتین خیال نامہ

مٹن چانپ فرائی

  • اگست 9, 2019
  • 0 Comments

ترکیب : عمارہ قیصر   اجزا: چانپ (ٓادھا کلو) (دو عدد) انڈے میدہ (تین بڑے چمچ) لہسن (دس جو ئے) گرم مصالحہ پاؤڈر ( ایک چائے کا چمچ) دھنیا پاؤڈر ( ٓادھا چائے کا چمچ) نمک ( حسبِ ذائقہ) کالی مرچیں پسی ہوئی( ٓادھا چائے کا چمچ) سرخ مرچ پاؤڈر ( حسبِ ذائقہ) تیل یا گھی […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 9, 2019
  • 0 Comments

پیرکاظمی صاحب رشتے.ناتے جان کے روگ کون    منائے  کتنا    سوگ ساحل    پر      جتنے   آباد چپ چپ رہتے ہیں وہ لوگ ماس  کا    طعمہ مانگیں    پنکھ سانپ لگے ہیں چگنے چوگ نفرت خود مٹ جائے گی گاتا جا تو پیار کی جوگ چھوڑ پرانی کھاٹ ظؔفر جیسے تیسے جیون […]

Poetry نظم

وار ورکس ہارڈ(جنگ سخت کوش ہے)

  • اگست 9, 2019
  • 0 Comments

اردو ترجمہ : سلمیٰ جیلانی Poem By: Dunya Mikhail کتنی عالی شان ہے جنگ کتنی پرجوش کتنی محنتی اور تیز رفتار صبح سویرے سائرنوں کو جگا تی ہے اور ایمبولینسوں کو مختلف علاقوں میں بھیجتی ہے لاشوں کو ہواؤں میں جھلاتی ہے اسٹریچر وں پر زخمیوں کو لادتی ہے ماؤں کی آنکھوں سے بارش کے […]

Poetry نظم

ایک بے عنوان نظم

  • اگست 9, 2019
  • 0 Comments

شاعرہ : سلمیٰ جیلانی نیلگوں شہر کی گلرنگ وادی سے گزرتے ھوئے سیاح نے دیکھا سرخ ملبوس میں لپٹی اک حسینہ آنسوؤں کے موتی پرول کے قیمتی ہار بناتی ھے اسے خریدنے کو نوجوان تاجر دل تو کیا اپنی جانیں بھی ہار جاتے پھر بھی خرید نہیں پاتے وقت گزرتا گیا اس ہارکی لڑی میں […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 9, 2019
  • 0 Comments

شاعر : جلیل عالی کار، بازار، گھر، کلب مجہول سوچیے تو یہ سب کا سب مجہول ذکرِ رنج و تعب تمام عبث خواہشِ موسمِ طرب مجہول کوئی اصلاحِ حال کیسے ہو جو بھی تدبیر ہے کڈھب، مجہول شورِ دادِ سخن ’’غضب، کیا خوب‘‘ شوخیِ فن کہ زیرِ لب، ’’مجہول‘‘ یاں خموشی ہی راہِ انسب ہے […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 9, 2019
  • 0 Comments

شاعر: شان الحق حقی تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے ورنہ ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے دل کے ماروں کا نہ کر غم کہ یہ اندوہ نصیب زخم بھی دل میں نہ ہوتا تو کراہے جاتے ہم نگاہی کی ہمیں خود بھی کہاں تھی توفیق کم نگاہی کے لیے عذر […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 9, 2019
  • 0 Comments

شاعر: شاہد فرید اپنے ہمراہ محبت کے حوالے رکھنا کتنا دشوار ہے اِک روگ کو پالے رکھنا اِتنا آسان نہیں بند گلی میں رہنا شہرِ تاریک میں یادوں کے اُجالے رکھنا ہم زیادہ کے طلب گار نہیں ہیں لیکن وقت کچھ بہرِ ملاقات نکالے رکھنا بات کر لیں گے جدائی پہ کہیں بعد میں ہم […]

کالم

پہچانتے تو ہو گے ندا فاضلی کو تم

  • اگست 9, 2019
  • 0 Comments

 کالم نگار: نوید صادق ندا فاضلی نے غزل، نظم، فلمی گیت اور مکالمہ نگاری سے شہرت پائی۔ تقسیم کے وقت ان کا خاندان پاکستان چلا آیا لیکن انھوں نے بھارت ہی میں رہنے کو ترجیح دی۔ یوں زندگی کے ابتدائی دنوں میں خاندان سے بالکل الگ تھلگ زندگی گزارنے والے ندا فاضلی کی شاعری میں […]

ادب ديگر

حضرت شاہ نعمت اللہ ولی کرمانی کی پیش گوئیاں

  • اگست 9, 2019
  • 0 Comments

 از:  ڈاکٹرمعین نظامی (بشکریہ جناب ناصرمحموداعوان)                 حضرت شاہ نعمت اللہ ولی کرمانی( 1330 تا 1431ء) ایک عظیم صوفی اور قابل قدر شاعر تھے. ان کا خوب صورت اور وسیع مقبرہ ایران کے صوبہ کرمان کے نواح میں ماہان نامی قصبے میں ہے جہاں راقم کو حاضری اور […]