Poetry غزل

جوتری بزم سے نکلا،سو پریشاں نکلا

  • اگست 11, 2019
  • 0 Comments

شاعر: اسد اللہ خان غالبؔ شوق ، ہر رنگ رقیبِ سروساماں    نکلا قیسؔ ،تصویر کے پردے میں بھی عریاں نکلا زخم نے داد نہ دی تنگیِ دل کی یارب! تیربھی  سینہٗ بسمل سے    پرافشاں نکلا بوئے گل، نالہٗ دل، دودِ چراغِ محفل جوتری بزم سے نکلا ،  سو پریشاں نکلا تھی نہ آموزِ […]

Poetry نظم

  ہوا اک والہانہ رقص میں ہے

  • اگست 11, 2019
  • 0 Comments

شاعر : یوسف خالد عجب اک والہانہ رقص میں ہے چارسو اٹھلاتی پھرتی ہے گھٹے ماحول کے جلتے ہوئے سب منطروں میں خنکیاں تقسیم کرتی پھر رہی ہے کبھی بادل کو چھو کر اپنے پیاسے ہونٹ تر کرتی ہے آنکھیں میچ لیتی ہے کبھی دھرتی کو مس کرتی ہے اس کی مانگ میں سندور بھرتی […]

افسانہ

پیر شناس

  • اگست 11, 2019
  • 0 Comments

افسانہ نگار: محمدجاوید انور  تیسری بار عُمر کے عُذر کو مدنظر رکھتے ہُوئے وُہ بولی، ” بُڈھے دو قسم کے ہوتے ہیں۔ ایک وُہ جو یہ مانتے ہی نہیں کہ وُہ بڈھے ھیں ۔ جُوں جُوں مزید بُڈھے ہوتے ہیں خبیث تر ہوتے چلے جاتے ہیں۔ معدُوم ہوتی مردانگی اُنہیں اُکساتی ہے کہ اوچھی اور […]

Poetry

نعت

  • اگست 11, 2019
  • 0 Comments

شاعر: خورشید ربانی ’’مدینے کا ارادہ کرلیا ہے‘‘ ارادے کومدینہ کرلیا ہے رواں دل سے ہوئی اک ایک حسرت اور اشکوں کوسفینہ کرلیا ہے درِ رحمت پہ آیا    چاہتا ہوں سو دامن کو کشادہ کرکیاہے خوشا بخشی ، مدینے کی ہوا نے مری سانسوں کو اپنا کرلیا ہے کھلے آنکھوں پہ جب نوریں مناظر […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 10, 2019
  • 0 Comments

شاعر: ڈاکٹر فخرعباس چہرے سے کب عیاں ہے مرے اضطرار بھی لیکن میں کر رہا ہوں ترا انتظار بھی شاید تجھے ہو دسترس اپنے وجود پر مجھ کو تو اِس نظر پہ نہیں اختیار بھی ملنے لگے ہیں اب تو خوشی کے لباس میں غم ہاے زندگی کا ہے کوئی شمار بھی؟ ہو لاکھ خوبرو […]

سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۹)

  • اگست 10, 2019
  • 0 Comments

از: نیلما ناھید درانی سیاہ پٹیاں۔۔۔اور حکومت کی تبدیلی             ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت الیکشن کے بعد مشکلات کا شکار تھی۔۔۔قوی اتحاد کے مظاھرے جاری تھے۔۔۔اپنی حکومت بچانے اور شدت پسندوں کو خوش کرنے کے لیے۔۔۔بھٹو نے کئی اقدامات کیے۔۔۔۔ اتوار کی بجائے۔۔۔جمعہ کی چھٹی کا اعلان کیا۔۔۔ شراب […]

Poetry غزل

عشق بیگم سےہواہے ساری دنیا چھوڑ کر

  • اگست 10, 2019
  • 0 Comments

شاعر: کرم حسین بزدار عشق بیگم سے ہوا ہے ساری دنیا چھوڑ کرسچ بتانے میں بھلا دنیا کا کیوں کر ڈر لگے رونقیں بیگم کے دم سے ہیں مرے گھرمیں سبھیوہ اگر گھر میں نہ ہو ویران مجھ کو گھر لگے رن مُــریدی کا اگـر ٹھپہ لـگـانا ہے لگاہاں مجھے منظور ہے الزام جو مجھ […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 10, 2019
  • 0 Comments

شاعر: آر۔این۔خاور سامنے جو  اک  کنارا  اور ہے. امتحاں سمجھو ھمارا اور ہے. زندگی دراصل ھے ھم آھنگی بے سکونی کا ادارہ اور ہے آنکھ منظر کا تعین کیا کرے جب پس منظر نظارہ اور ہے کس لیے سنتا نہیں میری صدا کیا خدا بھی اب تمہارا  اور ہے یہ تو چند اچھے دنوں کا […]

Poetry نظم

اندیشہ

  • اگست 10, 2019
  • 0 Comments

شاعر: ڈاکٹر خورشید رضوی خواب ہے ایک زباں جس کی فرہنگ ہے کوئی نہ لغت خواب میں خواب کے کردار ہیں خودحرف وبیاں جو بدل سکتے ہیں ہر لحظہ معانی اپنے خواب ہر جبر سے آزاد ہے وہ وقت ہو یاعقل ہو یاعلت ومعلول کا جبر اُس کے کاندھوں پہ نہیں ہے کسی منطق کا […]