غزل
شاعر: قدیرجاوید زندگی کا پیرہن غم کی رداؤں کے بغیر نامکمل ھے یہ منظر دھوپ چھاؤں کے بغیر کیسے ممکن ھے پہنچتے منزلوں پہ ساتھ ساتھ! تو دعا لیکر چلا تھا’ میں دعاؤں کے بغیر تیرا میرا اس لیے بھی ساتھ نبھ پایا نہیں میں خطاؤں سے بھرا تھا ، تو خطاؤں کے بغیر اس […]









