’’خیال نامہ‘‘ کے قارئین کوعیدمبارک
آرٹسٹ : رانا آصف
ترکیب از: عمارہ قیصر اجزا: کلییجی (ٓ ٓادھا کلو) پیاز (دو عدد درمیانے سائز کے) لہسن پیسٹ ( ایک چائے کا چمچ ) ادرک پیسٹ ( ایک چائے کا چمچ ) ہری مرچیں(ایک عدد) ٹماٹر (دو عدد) ہرا دھنیا ( باریک کٹی ھوئی ٓادھی گڈی) مصالحہ جات: نمک […]
شاعر: نوید فدا ستی ہوا نہ مجھ سے کوئی ہم کلام گردش میں دھواں ہوئے ہیں مرے صبح و شام گردش میں یقین کر کہ تجھے گھومتے ملیں گے جہاں تو جب کرے گا ذرا سا قیام گردش میں خیال و خواب ہوا ہر زمانہءوحشت اتر چکے ہیں سبھی خوش خرام گردش میں میں بھاگتا […]
ترکیب از: عمارہ قیصر مٹن پلاؤ اجزا: گوشت: آدھا کلو پیاز:تین عدد (درمیانے) چاول: ایک کلو لہسن:چھ سے آٹھ جوۓ ادرک:باریک کٹا ہوا ایک چاۓ کا چمچ نمک:حسبِ ذائقہ گرم مصالحہ: حسبِ ذائقہ زیرہ: ایک چاۓ کا چمچ ہری مرچیں: دو سے تین عدد کالی مرچیں:حسبِ ذائقہ ثابت کالی مرچیں:آٹھ سے دس عدد […]
از: نیلما ناھید درانی محمد نثار حسین ، پی ٹی وی کے نئے جنرل مینجر اور بی آئی ٹرنر ایس پی ایڈمن سے ملاقات پی ٹی وی کی نشریات دوبارہ شروع ہوئیں۔۔۔احتجاج کرنے والوں کو نوکری سے بر طرف کر دیا گیا تھا۔۔ لاہور سنٹر کے نئے جنرل مینجر محمد نثار حسین آ گئے تھے۔۔۔پی […]
شاعر: امجد حسین امجد بوسوں کی حلاوت سے جب ہونٹ سُلگتے ہوں سانسوں کی تمازت سے جب چاند پگھلتے ہوں اور ہاتھ کی دستک پر جب بندِ قبا اُس کے، کھلنے کو مچلتے ہوں عشق اور ہوس کے بیچ ، کچھ فرق نہیں رہتا (کچھ فرق اگر ہے بھی، اس وقت نہیں رہتا) جب جسم […]
شاعر: اسد اللہ خان غالبؔ شوق ، ہر رنگ رقیبِ سروساماں نکلا قیسؔ ،تصویر کے پردے میں بھی عریاں نکلا زخم نے داد نہ دی تنگیِ دل کی یارب! تیربھی سینہٗ بسمل سے پرافشاں نکلا بوئے گل، نالہٗ دل، دودِ چراغِ محفل جوتری بزم سے نکلا ، سو پریشاں نکلا تھی نہ آموزِ […]
شاعر : یوسف خالد عجب اک والہانہ رقص میں ہے چارسو اٹھلاتی پھرتی ہے گھٹے ماحول کے جلتے ہوئے سب منطروں میں خنکیاں تقسیم کرتی پھر رہی ہے کبھی بادل کو چھو کر اپنے پیاسے ہونٹ تر کرتی ہے آنکھیں میچ لیتی ہے کبھی دھرتی کو مس کرتی ہے اس کی مانگ میں سندور بھرتی […]