کالم

جلتی ہوئی وادی

  • اگست 12, 2019
  • 0 Comments

تحریر : نادیہ عنبرلودھی  کشمیر جنت نظیر ہے لیکن آج پابہ زنجیر ہے ۔ مٹی کی محبت میں ہمیشہ آشفتہ سر دیدہ و دل فراش کر تے ہیں۔اور اگر ظلم واستبدادغلامی کی زنجیریں پاؤں میں ڈال دے تو ہر انسان جدوجہد آزادی کا داعی بن جاتا ہے۔انسانی آزادی کے داعی اقبال کا دیس آج بھی […]

تنقید

’’تروینی‘‘: ایک نئی صنف سخن

  • اگست 12, 2019
  • 0 Comments

از: ڈاکٹر غافرشہزاد زعیم رشید کی کتاب’’تروینی تیرے نام‘‘ شایع ہوئی تو اس کی ایک جلد مجھے بھی زعیم رشید نے عنایت کی۔زعیم رشید ایک نوجوان شاعر ہے جسے ہم خالد احمد کے حلقہ میں بیٹھنے والے آخری لوگوں میں شمار کرتے ہیں، اور اسی وجہ سے اس سے محبت بھی کرتے ہیں۔ دوسرا اہم […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 12, 2019
  • 0 Comments

شاعر:  قمر جلالوی مجھے باغباں سے گلہ یہ ہے کہ چمن سے بے خبری رہی کہ ہے نخلِ گل کاتو ذکر کیا کوئی شاخ تک نہ ہری رہی مرا حال دیکھ کے ساقیا کوئی بادہ خوار نہ پی سکا ترا جام خالی نہ ہو سکے مری چشمِ تر نہ بھری رہی میں قفس کو توڑ […]

سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۱۱)

  • اگست 12, 2019
  • 0 Comments

نیلما ناہید درانی کوڑوں کی سزا پانے والا پہلا شخص اور سٹی کوتوالی اسمبلی ہال میں روزانہ سائلین کی بڑی تعداد آتی تھی۔۔جن کو کنٹرول کرنے  کے لیے ہولیس کی نفری بھی لگائی گئی تھی۔۔۔ایک کانسٹیبل رشوت  کے الزام میں پکڑا گیا۔۔۔اس کو کوڑوں کی سزا ملی۔۔۔۔یہ سزا کوٹ لکھپت جیل کے باہر دی گئی […]

بزمِ خواتین

ترکیب ۔۔۔ بھنی ہوئی کلیجی

  • اگست 11, 2019
  • 0 Comments

ترکیب از: عمارہ قیصر اجزا: کلییجی (ٓ ٓادھا کلو) پیاز (دو عدد درمیانے سائز کے)  لہسن پیسٹ ( ایک چائے کا چمچ ) ادرک پیسٹ ( ایک چائے کا چمچ ) ہری مرچیں(ایک عدد) ٹماٹر           (دو عدد) ہرا دھنیا      ( باریک کٹی ھوئی ٓادھی گڈی) مصالحہ جات: نمک […]

Poetry غزل

میں خاص شخص ہوں رہتاہوں عام گردش میں

  • اگست 11, 2019
  • 0 Comments

شاعر: نوید فدا ستی ہوا نہ مجھ سے کوئی ہم کلام گردش میں دھواں ہوئے ہیں مرے صبح و شام گردش میں یقین کر کہ تجھے گھومتے ملیں گے جہاں تو جب کرے گا ذرا سا قیام گردش میں خیال و خواب ہوا ہر زمانہءوحشت اتر چکے ہیں سبھی خوش خرام گردش میں میں بھاگتا […]

بزمِ خواتین

ترکیب ۔۔۔ مٹن پلاؤ 

  • اگست 11, 2019
  • 0 Comments

ترکیب از: عمارہ قیصر     مٹن پلاؤ  اجزا: گوشت: آدھا کلو پیاز:تین عدد (درمیانے) چاول: ایک کلو لہسن:چھ سے آٹھ جوۓ ادرک:باریک کٹا ہوا ایک چاۓ کا چمچ نمک:حسبِ ذائقہ گرم مصالحہ: حسبِ ذائقہ زیرہ: ایک چاۓ کا چمچ ہری مرچیں: دو سے تین عدد کالی مرچیں:حسبِ ذائقہ ثابت کالی مرچیں:آٹھ سے دس عدد […]

سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۱۰)

  • اگست 11, 2019
  • 0 Comments

از: نیلما ناھید درانی محمد نثار حسین ، پی ٹی وی کے نئے جنرل مینجر اور بی آئی ٹرنر ایس پی ایڈمن سے ملاقات پی ٹی وی کی نشریات دوبارہ شروع ہوئیں۔۔۔احتجاج کرنے والوں کو نوکری سے بر طرف کر دیا گیا تھا۔۔ لاہور سنٹر کے نئے جنرل مینجر محمد نثار حسین آ گئے تھے۔۔۔پی […]

Poetry نظم

اے شام گواہی دے

  • اگست 11, 2019
  • 0 Comments

شاعر: امجد حسین امجد بوسوں کی حلاوت سے جب ہونٹ سُلگتے ہوں سانسوں کی تمازت سے جب چاند پگھلتے ہوں اور ہاتھ کی دستک پر جب بندِ قبا اُس کے، کھلنے کو مچلتے ہوں عشق اور ہوس کے بیچ ، کچھ فرق نہیں رہتا (کچھ فرق اگر ہے بھی، اس وقت نہیں رہتا) جب جسم […]